ان بہترین برگر ٹرینڈز کو آزمائیں، یہ مزیدار اور دلچسپ ہیں اور آپ کے گاہکوں کو پسند آئیں گے۔

ٹرینڈ 1: کُرکُری ٹاپنگز

کُرکُرے کی ایک پرت رسیلے برگرز کو بہترین ساخت دیتی ہے۔ چِپس، کُرکُری سبزیاں یا کوئی اور تلی ہوئی کھانے کی چیز شامل کرکے آزمائیں

ٹرینڈ 2: اوپر سے انڈوں کی تہہ

برگر پیٹی کے اوپر تلے ہوئے انڈے کی تہہ لگا کر برگر اور ناشتے کو ایک ساتھ لے آئیں۔

ٹرینڈ 3: بن کے ساتھ تجربہ

صرف ٹاپنگز نہیں ہیں جسے آپ تبدیل کر سکتے ہیں۔ عام بن کی جگہ مُتبادِل آزمائیں – جیسے وافِل، پریٹزل رولز یا چُباٹا۔

ٹرینڈ 4: گوشت کی دعوت

یہ ایک طاقتور برگر کا ٹرینڈ ہے۔ روایتی برگر کی پیٹی کے اوپر ایک اور گوشت شامل کرکے ایک اضافی ذائقہ جوڑ لیں

ٹرینڈ 5: سب کچھ ساس میں ہے

اپنے گاہکوں کو ساس کے معاملے میں اختیار دیں۔ برگر کو کھول کر لوازمات کے مجموعے کے ساتھ پیش کریں اور دیکھیں کہ وہ کیسے اور کیا امتزاج تیار کرتے ہیں۔

ہمارے نیوزلیٹر پر سائن اپ کرکے تازہ ترین کھانا پکانے کے ٹرینڈز سے آگاہ رہیں۔