1. ملازمین کی حفاظت - عملے کی باقاعدگی سے جانچ پڑتال کریں، اس بات کو یقینی بنائیں کہ اگر انکی طبیعت ٹھیک نہیں ہے تو انہیں کام پر آنے کی ضرورت محسوس اجازت ہو اور انہیں یقین دلائیں کہ گھر رہنا ٹھیک ہے۔
  2. صفائی - ہر شفٹ کے لیے ٹیم مین سے چیمپین نامزد کریں جو فوڈ ہینڈلنگ کے ساتھ اضافی احتیاطی تدابیر کی کوچینگ اور نگرانی کرے۔
  3. ڈائنرز تک پہونچیں - انہیں بتائیں کہ آپ کھلے ہیں اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے احتیاطی تدابیر لے رہے ہیں۔
  4. آرام دہ ماحول - ٹچ اسکرینوں کو ختم کریں،ٹیبلز کو کم کر کے فاصلہ بڑھائیں۔
  5. ڈلیوری کے بارے میں سوچویے - اگر آپ کے موجودہ کاروباری ماڈل میں  ڈلیوری نہیں ہیں تو اسے شامل کریں۔ ڈلیوری کنٹینرز کو اسٹاک کریں
  6. اپنے مینو کو منظم کیجیے - اپنی ٹاپ ڈشز پر قائم رہیں، محدود مدّت کی آفرز اور ڈیلی اسپیشل کو ملتوی کریں، اس سے کم عملے اور انوینٹری کی ضرورت ہوگی۔
  7. سیلف سروس کاؤنٹرز کم کریں  - کوئی کیچپ اسٹیشن ، بوفے یا سلاد بار نہیں رکِھیں۔ اگر آپ کو ان کی ضرورت ہو تو ، ان کی خدمت کے لیے عملہ استعمال کریں۔
فوڈ ڈلیوری پر واپس جائیے