کھانے کی اِنڈسٹری کے پیشہ ور افراد فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہاتھ دھونے کو ہمیشہ سے ترجیح دیتے ہیں۔ کوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کی وجہ سے صحیح سے ہاتھوں کو دھونے کے طریقے کو جاننا لوگوں کی ضرورت بنتی جاری ہے۔ یہاں تک کہ مشہور معروف گورڈن رمسی نے بھی اپنے مشورے کے ساتھ ایک انسٹاگرام ویڈیو جاری کی ہے۔ لہذا ، ہم نے 6 اہم اقدامات کے ساتھ ایک تفصیلی رہنما بنای ہے تاکہ ایک شیف کے تور پہ اپ پروفیشنل اور مناسب طریقے سے اپنے ہاتھوں کو دھونے کا طریقہ جان سکیں۔
مرحلہ نمبر 1

مرحلہ نمبر 1

ہاتھ اور بازو گیلے کرنے سے پہلے زیورات اور گھڑیاں اتار دیں، پھر بہتے نیم گرم پانی کے نیچے بازوں تک ہاتھ بھیگا لیں

مرحلہ نمبر2

مرحلہ نمبر2

صابن لین اور جھاگ بنا لیں۔

پروفیشنل صابن کے لیے لائف بوائے استعمال کریں۔ خریدنے کے لئے ، اپنے نمائندے سے رابطہ کریں یا ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں۔

مرحلہ نمبر3

مرحلہ نمبر3

 آہستہ آہستہ 20 کی گنتی شروع کریں اورساتھ ساتھ اچھی طریقے سے ہاتھ اور بازو کو مسلیں۔

مرحلہ نمبر4

مرحلہ نمبر4

انگلیوں کے درمیان، انگوٹھوں کے آس پاس اور ناخنوں کے نیچے صاف کریں۔

مرحلہ نمبر5

مرحلہ نمبر5

20 سیکنڈ کے بعد، بہتے ہوئے پانی کے نیچے ہاتھ اور بازو کو دھولیں۔

مرحلہ نمبر6

مرحلہ نمبر6

ایک دفہ استعمال والے ٹشو سے ہاتھ اور بازو کو خشک کرلیں۔ کبھی بھی اپنے ائپرن یا کپڑے کا استعمال نہ کریں!

یاد رکھیں: نل بند کرنے کے لیے ٹشو استعمال کریں تاکہ آپ کے ہاتھ دوبارہ آلودہ نہ ہویں۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو