Menu
Unilever Food Solutions » Home
  • ہمارے بارے میں
  • شیف انسپریشن
    • شیف سے مُتاثر
    • بین الاقوامی پکوان
    • ماسٹرآف سیزننگ
    • رمضان
    • نئے دور کا کھانا
    • استحکا
    • مایونیز کی دنیا
    • COVID-19 کا مقابلہ ایک ساتھ
    • Trainings & Services
  • ریسیپیز
  • پروڈکٹ شاپ
    • تمام پروڈکٹس
    • اسٹاک
    • دیگر
    • سوسز
    • سیزننگز
    • پروفیشنل کلیننگ پروڈکٹس
    • چائے
    • ڈریسنگز
    • ڈیزرٹس
  • چائے سے مُتاثر
  • پروموشنز اور لویلٹی پروگرام
    • پروموشنز
    • یو ایف ایس لویلٹی پروگرام
    • لویلٹی کیٹلوگ
    • عموماً پوچھے جانے والے سوالات: یو ایف ایف لویلٹی پروگرام
    • عموماً پوچھے جانے والے سوالات: پروڈکٹ شاپ
    • لاگ اِن
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • میرا اکاؤنٹ
    • پسندیدہ
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • لاگ آوٹ
  • English
      • English
      • اردو
    • اپنے ملک کا انتخاب کریں
  • رابطہ
  • {query} اندر/اس میں پروڈکٹس
  • {query} اندر/اس میں ریسیپیز
  • {query} اندر/اس میں دیگر
تمام
  • English
    • English
    • اردو
    • پاس ورڈ بھول گئے؟

      لاگ اِن ہو رہا ہے

      انتظار فرمائیے

    • اکاؤنٹ بنائیں
    • رابطہ
    • میرا اکاؤنٹ
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • رابطہ
    • لاگ آوٹ

x
منتخب ڈسٹریبیوٹر - تبدیل کریں
اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
آپ کا منتخب ڈسٹریبیوٹر اضافی ڈسٹریبیوٹر آپ کا منتخب ڈسٹریبیوٹر اضافی ڈسٹریبیوٹر
براہِ مہربانی اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
براہِ مہربانی اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

آپ کو اپنا ڈسٹریبیوٹر نہیں ملا؟ ہماری لسٹ میں شامل کرنے کے لیے 787-787-111 پر ہمیں کال کریں۔

  • تصدیق کریں
x
x

ڈسٹریبیوٹر کی تبدیلی

ڈسٹریبیوٹر کی تبدیلی آپ کی کارٹ کو متاثر کر سکتی ہے کیا آپ کو منظور ہے؟
جاری رکھیں منسوخ کریں
  1. ہوم
  2. شیف سے مُتاثر
  3. COVID-19 کا مقابلہ ایک ساتھ
  4. منافع کی حفاظت
  5. کھانے کے اخراجات
  1. منافع کی حفاظت
  • Facebook-Link opens in a new window - article - کھانے کے اخراجات
  • Twitter-Link opens in a new window - article - کھانے کے اخراجات
  • Pinterest-Link opens in a new window - article - کھانے کے اخراجات
  • COVID-19 کا مقابلہ ایک ساتھ

کھانے کے اخراجات

ڈشز کی قیمت کے تعین کے لئے کھانے کے اخراجات کا حساب لگائیں

کھانے کے اخراجات کا حساب اہم ہے کیونکہ اس سے ریسٹورنٹ کے منافع کا براہ راست تعلق ہے۔  یہ صرف اجزاء کی قیمت ہے اور اس میں ملازمین کی تنخواہ اور دیگر اخراجات شامل نہیں ہیں۔  یوں اس بات کا تعین کیا جاسکتا ہے کہ کھانے کے اخراجات کے اہداف پورے ہورہے ہیں یا نہیں

ریسیپی کے بنیادی اخراجات

ریسیپی کے بنیادی اخراجات کو سمجھنا اہم ہے کیونکہ اس طرح

  • آپ جان سکتے ہیں کہ کس ریسیپی پر کتنا خرچہ آیا۔  یوں آپ پر واضح ہوجائے گا کہ آپ ایک ڈش سے کتنا کما سکتے ہیں
  • منافع کا ہدف طے کرتے ہوئے آپ ڈشز کی قیمت کا تعین کرسکتے ہیں
  • آپ جائزہ لے سکتے ہیں کہ آپ کا کاروباری حریف انڈسٹری کے معیار کے اعتبار سے کیسے قیمت طے کرتا ہے
  • آپ جان سکتے ہیں کہ کسی ریسیپی کا خرچہ کب کم کیا جائے۔  اخراجات کے مستقل جائزے کے ذریعے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ اپنے طے کردہ ہدف سے اوپر جارہے ہیں اور اب آپ کو خرچے میں کمی کی ضرورت ہے
  • آپ مینو کے ہر آئٹم پر منافع کا مارجن جان سکتے ہیں اور یہ طے کرسکتے ہیں کہ کس آئٹم کو تجویز کیا جائے اور پروموٹ کیا جائے
chef cooking
chef cooking
chef cooking

اخراجات کے ٹولز

یہ ٹولز اور شماریات کھانے کے اخراجات کے تعین کے لئے اہم ہیں

  • اسٹینڈرڈ یسیپی:  اسٹینڈرڈ رسیسیپی پر مبنی تخمینہ ان سرونگز کے حساب سے کھانے کے تعین کے لئے آسان ہوتا ہے جن سرونگز کی آپ کو ضرورت ہو
  • اجزاء کے تازہ ترین نرخ:  تازہ ترین قیمتیں اخراجات کی بنیاد ہونی چاہئیں جس کے لئے وقفے وقفے سے قیمتوں کا جائزہ ضروری ہے
  • ریسیپی کے اخراجات کی شیٹ:  تمام حساب کتاب اور معلومات کا ریکارڈ رکھنے کے لئے جیسے موجودہ یونٹ کے اخراجات،  اجزاء کی اصل قیمت اور قیمت فی پورشن

ریسیپی کی قیمت کا حساب

ہر اسٹینڈرڈ ریسیپی میں اعداد و شمار اور اخراجات کا اطلاق کیسے ہو؟

  • پہلا مرحلہ:  ریسیپی کے اخراجات کی شیٹ کو اس معلومات سے پر کریں جس کی بنیاد اسٹینڈرڈ ریسیپی ہو اور جو موجودہ قیمتوں کی لسٹ میں ہو
  • دوسرا مرحلہ:  قیمت کی تازہ ترین لسٹ کے حساب سے سب اجزاء کی قیمت خرید کی طرف اشارہ کیجئے
  • تیسرا مرحلہ:  تمام اجزاء کی اصل قیمت کا تعین کیجئے
  • چوتھا مرحلہ:  پوری ریسیپی کی قیمت نکالنے کے لئے تمام اجزاء کی اصل قیمت شامل کیجئے
  • پانچواں مرحلہ:  ہر پورشن کی علیحدہ قیمت نکالنے کے لئے ریسیپی کی کل لاگت کو پورشنز کی تعداد پر تقسیم کیجئے

ریسیپی کے اخراجات کی شیٹ

ریکارڈ کے لئے ہر ڈش کی ریسیپی کے اخراجات کی لسٹ بناتے رہیں،  جیسے یہ

اخراجات کے ٹولز


جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں،  یہ اخراجات کی تفصیل کے ساتھ اسٹینڈرڈ ریسیپی کی توسیع ہے
 

قیمت برائے فروخت

ایک دفعہ کھانے کے اخراجات کا تخمینہ لگا لیں تو ڈشز کی قیمت متعین کی جاسکتی ہے۔  اس کا بنیادی فارمولا ہے:

قیمت برائے فروخت  =  (کھانے کی لاگت  +  لیبر کی لاگت +  عبوری اخراجات)  +منافع   

آپ کی قیمت برائے فروخت میں تمام اخراجات اور وہ منافع شامل ہو جو آپ چاہ رہے ہوں


 کھانے کے اخراجات کوقیمت برائے فروخت کا کتنے فیصد ہونا چاہئے؟

کھانے کے اخراجات کو قیمت برائے فروخت کا ایک مخصوص فیصد ہونا چاہئے۔  یہ رقم ریسٹورنٹ کے ایک سیکشن سے دوسرے سیکشن میں مختلف ہوسکتی ہے جس کادارومدار دیگر عوامل جیسے عبوری اخراجات،  لیبر اور منافع کے ہدف پر ہے۔  عام طور پر منافع تیس سے چالیس فیصد ہوسکتا ہے

کھانے کے اخراجات کی پریکٹس

ڈش کی قیمت برائے فروخت کا تعین کیسے کیا جائے،  اس کی ایک مثال یہ ہے

  • ایک ریسٹورنٹ کا کھانے کے اخراجات کا ہدف ۳۳فیصد ہے
  • ان کی تازہ ترین ریسیپی پر کھانے کے اخراجات  ۰۵۲ روپے فی پورشن ہیں
  •  ۳۳ فیصد کے اصول  کے مطابق، قیمت برائے فروخت کا ہدف =   ۲۵۰ روپے کوصفراعشاریہ۳۳پر تقسیم کرکے  =۵۷ء۷۵۷روپے

 لیبر کی لاگت،  مقداراور کاروباری حریف کی قیمت جیسے دوسرے عوامل کے جائزے کے بعداس رقم کو ذہن میں رکھتے ہوئے ریسٹورنٹ حتمی قیمت برائے فروخت کا تعین کرسکتا ہے

متعلقہ مضامین

    • فوڈ ڈلیوری 101
    کیا آپ کا کھانا ڈلیوری کے لیے محفوظ ہے؟

  • ہمارے بارے میں
  • شیف انسپریشن
  • ریسیپیز
  • پروڈکٹ شاپ
  • چائے سے مُتاثر
  • پروموشنز اور لویلٹی پروگرام
  • نیوزلیٹر سائن اَپ
  • اپنے ملک کا انتخاب کریں
  • Please Recycle
  • قانونی شرائط
  • پرائوسی پالیسی
  • کوکی پالیسی
  • سائٹ میپ
آگاہ رہنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کے لیے رجسٹر کریں

اس وقت سائن اَپ کرنے سے آپ کو ملیں گی ریسیپیز، انڈسٹری کے ٹرینڈز، مُفت سیمپلز اور بہت کچھ

ہمیں ڈھونڈیں:
  • یو ٹیوب پر
  • فیس بُک پر
Unilever Food Solutions » Home

© 2021 یونی لیور فوڈ سلوشنز | تمام حقوق محفوظ

Unilever Food Solutions » Home

یہ ویب ایپ اپنے فون پر انسٹال کریں اپنے آئی پیڈ پر یہ ویب ایپ انسٹال کریں یہ ویب ایپ اپنے اینڈروآئڈ فون پر انسٹال کریں۔ یہ ویب ایپ اپنے ونڈوز فون پر انسٹال کریں۔

شیئر کے آئکن کو کلک کریں نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں اوپر اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں span class="icon android-share"> نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں span class="icon windows-share"> نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں.

x