! ڈائن ان کی سہولت اب واپس آ گئی ہے

 کے کم ہوتے کیسس کے ساتھ پاکستان بھر کے ریسٹورنٹس کو کھانے کے شوقینوں کے لیے اپنے دروازے کھولنے  Covid-19 

کی اجازت مل گئی ہے۔ البتہ خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔ اگرچہ کھانے پینے کے خواہش مند لوگ ہمارے دروازوں پر آتے ہیں، لیکن ہماری ذمہ داری بنتی ہےکہ مہمانوں اور ملازمین دونوں کے لیے محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جائے۔ 

بہترین طریقہ کار کو مد نظر رکھتے ہوئے، آسان ایس او پیز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہم نے آپ کے لیے کچھ پروٹوکولز اور ٹپس کا خلاصہ کیا ہے۔ 

Wash Hands sign

صحت کی صورتحال اور اس سے متعلق آگاہی کو یقینی بنانا

  • داخلی راستوں پر اسٹاف اور مہمانوں کا ٹمپریچر تھرمل اسکینرز کے زریعے چیک کیا جائے۔
  • کا ٹیسٹ کروایا ہوا ہو۔ Covid 19 ۔ کام شروع ہونے سے پہلے اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اسٹاف نے
  •  سے متعلق معلومات اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں اسٹینڈیز لگائی جائیں۔ Covid 19۔ نمایاں جگہوں پر  
Hand wash

حفظان صحت کا خیال رکھنا 

  • اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام اسٹاف کم از کم ۴۰ سیکنڈز تک ہاتھ دھوئے۔ 
  • ملا زمین کو تاکید کی جائے کہ غیر ضروری سطحوں کو چھونے سے گریز کریں اور کھانا پیش کرنے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھوئیں۔ 
  • مہمانوں اور اسٹاف کے لیے سینیٹائزر کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ 
  • تمام اسٹاف ہر وقت ماسک لگائے رکھے۔ 
  • ماسکس کا مناسب زخیرہ رکھا جائے اور ضرورت پڑنے پر مہمانوں اور اسٹاف کو فراہم کیا جائے
Restaurant

سماجی دوری کا انتظام

  • انتظار کرنے والی اور کھانے کی جگہ پر ۶ فٹ کا فاصلہ برقرار رکھا جائے۔ 
  • فرش پر نشانات بنا کر سماجی دوری برقرار رکھی جائے۔ 
  • ڈائننگ ہال کی گنجائش پنجاب میں ۵۰ فیصد اور سندھ میں ایک تہائی تک محدود ہونی چاہیے۔ 
  • داخلی راستے پر معمول کی اور کم کی ہوئی گنجائش کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔ سندھ میں لازمی ہے
  • ڈائننگ ٹیبلز کو ۶ فٹ کی دوری سے رکھنے کو یقینی بنایا جائے۔ 
  • کا ‘no seating’۔ کسٹمرز کا ایک نشست چھوڑ کر بیٹھنے کو یقینی بنایا جائے۔ ملحقہ یا خالی نشستوں کو لال رنگ کے کراس یا
  • کارڈ لگا کر نمایاں کیا جائے۔ 
  • کے بجائے ٹیبل پر کھانا پیش کرنے کو ترجیح دی جائے۔ Buffet۔
  • بچوں کے پلے ایریا کو بند رکھا جائے۔ 
  • اسٹاف اور مہمانوں کے لیے ایس او پیز کو نمایاں طور پر ڈسپلے کیا جائے۔ 
Cleaning

صفائی ستھرائی اور ڈس انفیکشن کو ترجیح دی جائے

  • اس بات کو یقینی بنایا جائے کے عام لوگوں کے استعمال کی تمام سطحوں کو باقاعدگی کے ساتھ ڈس انفیکٹ کیا جائے
  • فرش کو قالین  یا فلور کورز کے بغیر صاف رکھا جائے۔ 
  • ٹیبل اور کرسیوں کو ہر استعمال کو بعد ڈس انفیکٹ کرنے کو یقینی بنایا جائے۔ 
  • سطحوں کو ڈس انفیکٹ کر کے اور ۱ فیصد تازہ تیار کردہ سوڈئیم ہائپو کلورائیٹ سلیو شن سے صاف کر کے اسٹینڈرڈ کلیننگ پروسیجر پر عمل کیا جائے۔ 
  • تجویز کیا جاتا ہے جس میں ڈبلیو ایچ او کی تجویز کردہ Domex milti-purpose surface cleaner۔ سخت سطحوں کے لیے
  • سوڈئیم ہائپو کلورائیٹ کی مقدار موجود ہے 
  • سفائی کرنے والے اسٹاف کے لیے ماسک اور گلوز پہننا ضروری ہیں۔ 
  • مینیو کارڈ کے بجائے نمایاں جگہوں پر ڈیجیٹل اسکرینز یا فکسڈ ڈسپلے مینیوز کا استعمال کیا جائے۔ 
  • پیسے گنتے وقت نوٹ پلٹنے کے لیے تھوک کے بجائے گیلے اسپنج کا استعمال کیا جائے۔ 
  • کپڑے کے نیپکنز اور تولیہ کے بجائے پیپر ٹاولز یا ٹشوز کا استعمال کیا جائے۔