دبئی میں تین زور دار فائنل مرحلوں کے بعد، شیف احمد فتین، جو کہ باندوز مالدیپ میں سینئر سوس شیف ہیں، کنور ماسٹر آف سیزنگ 2017 کے فاتح قرار پائے. یہ ہیں اُن کے خیالات اپنی جیت کے بارے میں:

شیف احمد فتھین، جو ہیں سینئر شیف بندوس مالدیوز کے، بنے ہیں ماسٹر آف سیزنگ 2017 کے۔

شیف احمد، جنہیں 1000 یورو کے انعام سے بهی نوازا گیا، نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے بتایا کہ کنور ماسٹر آف سیزننگ مقابلہ کتنا کار آمد رہا ہے:

"میں نے ایک چهوٹے سے وقت میں کئی نئی تیکنیک سیکهی ہیں جو کہ آگے جا کر لازمی میرے کیریئر کے لیے ایک اساسہ ثابت ہوں گی.

اس مقابلے نے میری حوصلہ افزائی کی ہے اور مجهے اس پیشے میں اپنی ہی حدوں کو پار کرنے اور آگے جانے کا اعتماد دیا ہے."

جہاں شیف احمد اپنی جیت کا جشن منا رہے ہیں اور اپنے کلینیری سفر کے اگلے قدم کے بارے میں سوچ رہے ہیں وہیں ہم منتظر ہیں یہ دیکهنے کے لیے کہ کون اگلے سال کے ماسٹر آف سیزننگ کے مقابلے میں ان کے تخلیقی کلینیری نقشے قدم پر چلے گا.

 

کیا آپ کنور ماسٹر آف سیزننگ 2018 کی تازہ ترین خبروں اور معلومات کی آگاہی حاصل کرتے رہنا چاہیں گے؟ بس ہمارے نیوزلیٹر کے لیے سائن اَپ کریں اور ہم آپ کو مطلع کرتے رہیں گے.