دبئی میں ہونے والا کنور ماسٹر آف سیزننگ 2017 ستمبر کے آخر میں ایک تین مرحلوں والے سنسنی خیز مقابلے میں پہنچا جس میں شیف احمد فتین، باندوز مالدیپ کے سینیر سوس شیف کو فاتح قرار دیا گیا.

 

شیف فتین نے ڈیلی پرفیکشن، سی فوڈ ایپاٹائزر اور مین میٹ کورس مرحلوں میں باقی چھ فائنلسٹس سے برتری حاصل کر لی. انهوں نے ججز، جس میں شامل تهے یو ایف ایس شیفس ژاں وان ڈیر ویستھئیزن، ڈیوڈ ال بتر اور مارک ہیز، اور شیف پال ہیگ، الحبتور گروپ کے کلینیری ڈائریکٹر سے مجموعی طور پر سب سے زیادہ اسکور حاصل کیا.

یہ مقابلہ مشرقِ وسطی، مصر، پاکستان، سری لنکا اور مالدیپ سے آئے ہوئے فائنل سات شیفس کے لیے ایک

دلچسپ اور معلُوماتی ہفتے کا ایک بہترین اخت تام بنا. انهوں نے بہت سی ماسٹر کلاسسز جس میں ہر چیز جیسے کہ کلینیری تیکنیک سے لے کر بجٹنگ شامل ہیں سے بہت استفادہ حاصل کیا، اور متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے بہت سے معروف شیفس سے بهی ملاقات کی.

فائنلز کا ہفتہ: شیفس کے دبئی میں دلچسپ ہفتے کے بارے میں جانیے.

فاتح سے ملیں: شیف فتین بتاتے ہیں کہ جیت ان کے لیے کیا معنی رکهتی ہے اور اگلے سال شرکت کرنے والوں کے لیے تجاویز دیتے ہیں.

ابتدائی اندراج کے مرحلے کے دوران 550 سے زیادہ ریسیپیز جمع کرائی گئیں، کنور ماسٹر آف سیزننگ نے یقینی طور پر کلینیری تخلیقیت کرنے اور یہ اجاگر کرنے کہ کیسے سیننگ مزیدار ڈشز کی جان ہے کا اپنا مقصد پورا کیا ہے.

ہمیں بے چینی سے انتظار رہے گا دیکهنے کے لیے کہ ہمارے شیفس ماسٹر آف سیزننگ 2018 میں بہترین کنور رینج استعمال کرتے ہوئے کون سی مزیدار ڈشز بناتے ہیں.

ہماری میلنگ لسٹ کے لیے سائن اَپ کریں اور ہم آپ کو مطلع کرتے رہیں گے.