سات شیفس مصر، مشرقِ وسطی ممالک، مالدیپ، پاکستان اور سری لنکا سے دبئی میں ہونے والے کنور ماسٹر آف سیزننگ 2017 کے فائنلز کے ہفتے میں پہنچے. شیفس -- شیف احمد فتین، شیف محمد مختار، شیف یاسین نوکیلا، شیف کمارا اراچچیگوداگ، شیف زریان تراب، شیف نہار ال صوب اور شیف کاشف جاوید -- فائنلز میں پہنچے جب ان کی چکن ریسپیز کو مقابلے میں ہونے والی آن لائن رائے شماری میں سب سے زیادہ ووٹ ملے.

ہم نے فائنل مقابلے سے ایک رات پہلے شیفس سے ملاقات کی جاننے کے لیے کہ یہ مقابلہ ان کے لیے کیا معنی رکهتا ہے:

شیف احمد فتھین، جو ہیں سینئر شیف بندوس مالدیوز کے، بنے ہیں ماسٹر آف سیزنگ 2017 کے۔

کنور ماسٹر آف سیزننگ 2017 فائنلسٹس کے ہفتہ بهر کے کلینیری تجربے کے بعد اپنے اختتام کے نزدیک پہنچا. انہوں نے سووید اور اسموکنگ کی تکنیک کی ماسٹر کلاسز میں حصہ لیا، اور آخری دن کے سنسنی خیز مقابلے میں آمنے سامنے آنے سے پہلے، متحدہ عرب امارات کے تجربہ کار شیفس سے ملاقات کی.

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس سنسنی خیز مقابلے کے بعد ان میں سے کس شیف کے سر پر کنور ماسٹر آف سیزننگ 2017 کا تاج سجا؟ جواب آپ کا انتظار کر رہا ہے…

 

اگر آپ خود کو ماسٹر آف سیزننگ سمجهتے ہیں، تو 2018 کے مقابلے کی معلومات حاصل کرتے رہنے کے لیے ہمارے نیوزلیٹر کے لیے سائن اَپ کریں.