بڑی عید کا بڑا فائدہ!

 

24 اگست سے پہلے حاصل کریں 3 پوائنٹس ہر 1 روپے کے خرچے پر۔ بس ابھی اپنا آن لائن آرڈر دیں کنور چکن اسٹاک پاؤڈر، کنور چکن اسٹاک کیوبز، کنور چلّی گارلک ساس، کنور ٹماٹو کیچپ، کنور لائم سیزننگ یا لپٹن گرین ٹی کا ہماری پروڈکٹ شاپ سے۔

 

ابھی خریداری کریں

آپ لویلٹی پوائنٹس کی بدولت زبردست انعامات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ ہمارے ساتھ پہلے سے آن لائن خریداری کر چکے ہیں تو اپنے اگلے انعام کا گول سیٹ کرنے کے لیے دیکھیں ہمارا لویلٹی کیٹلوگ یا اپنے پوائنٹس بڑھانے کے لیے دیکھیے ہماری پروموشنز۔

 

ہمارے لویلٹی پروگرام سے متعلق سوالات کے لیے، جانیے کس طرح یو ایف ایس ریوارڈز کام کرتا ہے۔

 

مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا:

·       یہ آفر صرف یو ایف ایس پاکستان میں لاگو ہے۔

·       آفر 24 اگست 2018 تک حاصل کی جا سکتی ہے۔

·       آرڈر صرف فوڈ سروس کے بزنسس کے لیے ہے جیسے کہ ہوٹلز، ریستوران، کیٹرنگ کمپنیز۔

آپ کے آرڈر کی تکمیل پر آپ کے انعامی پوائنٹس فوری طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوجائیں گے۔