دیکھیے یہ وضاحتی ویڈیو اور جانیے کہ آپ کیسے آرڈر دے سکتے ہیں۔

01:51

ہماری پروڈکٹ شاپ پر آن لائن شاپنگ سے آپ انعامی پوائنٹس حاصل کرتے ہیں جن سے آپ حاصل کر سکتے ہیں زبردست انعامات۔ مزید جاننے کے لیے جانیے کس طرح یو ایف ایس ریوارڈز کام کرتا ہے اور ساتھ ہی دیکھیں ہمارا لویلٹی کیٹلوگ۔

دریافت کریں ہماری پروڈکٹ شاپ کی دیگر پروموشنز کو۔

مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا:

  • یہ آفر صرف یو ایف ایس پاکستان میں لاگو ہے۔۔
  • آرڈر کی کم سے کم قیمت -/65,000 ہونی چاہیے۔
  • آرڈر صرف فوڈ سروس کے بزنسس کے لیے ہے جیسے کہ ہوٹلز، ریستوران، کیٹرنگ کمپنیز اور دفاترکی کینٹینز۔
  • پیشکش صرف اپریل سے مئی 2019 تک دستیاب ہے
  • یونی لیور فوڈ سلوشنز کسی بھی وقت آفر کو تبدیل یا روکنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔