Menu
لویلٹی پوائنٹس

رئیل آفر رئیل شیف کے لیے!

ہماری پروڈکٹ شاپ پر سائن اپ کجیے اور ہیلمنز کے کسی بھی پروڈکٹ  کی 3000 روپے کی مالیت کی خریداری کیجیے اور حاصل کیجیے برانڈڈ ایپرون بلکل مفت!

اپنے پہلے آرڈر کا انعام حاصل کیجیے اور شامل ہوجائیں ہمارے یو ایف ایس لویلٹی پروگرام میں۔

ابھی سائن اپ کر کے اپنا آرڈر دیں!

دیکھیے یہ وضاحتی ویڈیو اور جانیے کہ آپ کیسے آرڈر دے سکتے ہیں۔

 

ہماری پروڈکٹ شاپ پر آن لائن شاپنگ سے آپ انعامی پوائنٹس حاصل کرتے ہیں جن سے آپ حاصل کر سکتے ہیں زبردست انعامات۔ مزید جاننے کے لیے جانیے کس طرح یو ایف ایس ریوارڈز کام کرتا ہے اور ساتھ ہی دیکھیں ہمارا لویلٹی کیٹلوگ۔

دریافت کریں ہماری پروڈکٹ شاپ کی دیگر پروموشنز کو۔

 

مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کا اطلاق ہوگا:

  • یہ آفر صرف یو ایف ایس پاکستان میں لاگو ہے۔
  • آفر صرف ہیلمنز کے پروڈکٹس کے آن لائن آرڈر پر لاگو ہے۔ (هيلمنز رئیل مایونیز، هيلمنز چیز مایونیز، هيلمنز کلاسک مایونیز، هيلمنز گارلک مایونیز، هيلمنز تھاؤزنڈ آئیلینڈ)
  • آفر صرف پہلے آرڈر پر لاگو ہے۔
  • آفر صرف فوڈ سروس کے بزنسس کے لیے ہے جیسے کہ ہوٹلز، ریستوران، کیٹرنگ کمپنیز اور دفاترکی کینٹینز۔
  • ہیلمنز برانڈڈ ایپرون ہماری ٹیم کی تصدیق کے بعد آپ کو 25-20 دن کے اندر پہنچا دی جائے گی۔
  • یونی لیور فوڈ سلوشنز کسی بھی وقت آفر کو تبدیل یا روکنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔