بھوکے اور متوقع گاہکوں کی ضروریات کو انتظامیہ کی لاگت/آمدنی کی توقعات کے ساتھ برابر کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں؟

ان بوفے موافق نظریات کو آزمائیں جو آپ کے کھانوں کے معیار کو اثرانداز کئے بغیر اخراجات کو قابو میں رکھیں گی.

اپنے کھانوں کی لاگت کا تعین کریں اور سب سے سستے یا کثیر مقدار والے پکوانوں کو بوفے کی ترتیب کے آغاز میں رکھیں۔ جبکہ زیادہ مہنگے یا کم مقدار والے پکوانوں کو آخر میں۔

سافٹ ڈرنکس اکثر کم منافع فراہم کرتی ہیں، لہذا کنور لائم سیزنگ سے تیارکردہ منٹ لیمنیڈ جیسے زیادہ منافع بخش انتخاب کی طرف جائیں۔

آپ کے بوفے اور لاگت کو مجموعی طور پر کم کرنے کا آسان طریقہ گاہکوں کو چھوٹی پلیٹیں دینا ہے۔ بڑی پلیٹیں گاہکوں کے زیادہ کھانے (اور ضائع کرنے) کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں اور ان کو پورا کرنے کے لئے کھانے کی ایک بڑی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے۔

کھانے کی منصوبہ بندی کریں – جیسے کہ چکن تکہ کڑاہی - گوشت کے چھوٹے کٹس کا استعمال کرتے ہوئے جو کہ مناسب بھی ہوتے ہیں اور ذائقے دار بھی۔