رمضان کے لیے ایسی تراکیب تیار کرنا، جو دلچسپ اور قابلِ پسند ہوں اور دوسروں میں نمایاں نظر آئیں، ایک بڑا چیلینچ ہے۔ لیکن ہم یہاں آپ کی مدد کے لئے موجود ہیں۔ نیچے دی گئی ہماری وڈیوز دیکھیں کہ کس طرح ہم نے آپ کی پسندیدہ رمضان تراکیب کو کچھ مقبول اجزاء اور بہترین تبدیلیوں کے ساتھ ملایا ہے۔
دیکھیئے اور ان سے متاثر ہوں:

پکوڑے رمضان میں ایک لازمی پکوان ہیں اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ بہترین طور پر پیش کئے جاتے ہیں۔ مکمل ریسیپی یہاں حاصل کریں: چیز پکوڑا وتھ ہنی چٹنی۔

چیز پکوڑا وتھ ہنی چٹنی

1:10

اپنی فرائیڈ چکن کو اگلی سطح پر لے جائیں: واقعی ملائم، واقعی مزیدار ! مکمل ریسیپی: بٹر مِلک فرائیڈ چکن۔

بٹر مِلک فرائیڈ چکن

0:58

منہ میں پانی لانے والا رسیلے گوشت اور پیاز ٹماٹر کا سالن۔ مکمل ریسیپی پڑھیے: مٹن قورمہ۔

مٹن قورمہ

1:36

بنانے میں آسان، اور بہت سے دلکش ذائقوں سے بھری ہوئی جسے آپ کے گاہک پسند کریں گے۔ مکمل ریسیپی کے لیے یہاں کلک کریں: لاہوری چرغہ بریانی۔

لاہوری چرغہ بریانی

1:36