ہم جانتے ہیں کہ باورچی خانے میں مشقت بھرا کام کرنے کے بعد، آپ کے لئے افطار میں گاہکوں کو خوش دیکھنے سے زیادہ اور کچھ اطمینان بخش نہیں۔ اس سال رمضان میں آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے ہم لائیں ہیں کچھ دلچسپ آگاہی، کہ ایسا کیا ہے جو گاہکوں کے چہروں پر مُسکراہٹ (یا پھر نا پسندیدگی) لے آئے گا!

رمضان بوفے کے بارے میں گاہک کیا چیز پسند کرتے ہیں

2:03