رمضان اگرچہ برکتوں کا مہینہ ہے، لیکن اس ہی مہینے میں افطار کا وقت ایک امتہان سے کم نہیں ہوتا۔ خاص تور پر کچن اسٹاف کے لیے، جہاں مہینوں پہلے سے شروع ہونے والی کھانوں کی فہرست کی تیاری، بوفے کی پلاننگ، نت نےٴ کھانوں کی تلاش کثیر ٹینشن اور پریشر کا باعس بنتی ہے۔

ہماری رمضان ای کتاب میں موجود ہیں آپ کے لیے نیٴ اور مزیدار کھانوں کی ریسیپیز اور جدید ترین کھانوں کو تیار کرنے کے آسان طریقے۔ ساتھ ہی کچن میں خرچ کم کرنے اور کھانوں میں غزایتٴ بڑھانے کے مفید ٹوٹکے۔

اس رمضان کو اپنے گاہکوں کے لیے یادگار بنائیں۔