پروٹین شاید ہر کھانے کا دل ہوں پر سوسز اس میں اصل جان ڈالتے ہیں۔ چاہے آپ گوشت، چکن یا مچھلی استعمال کر رہے ہوں، اب تک پروٹین کی ریڈ، براؤن، وائٹ اور ہالینڈیز ساسز کے ساتھ کئی جوڑیاں بنائی گئی ہیں اور آج تک بنائی جا رہیں ہیں۔
بنیادی اجزاء کے ساتھ چٹنی کی بنیاد کو پورا ملانا ضروری ہے۔ اس کے بعد آپ آرام سے لیئرز پر کام کرتے ہوئے ذائقے کو بہتر بنا سکتے ہیں اور اپنے کھانے کے لیے منفرد سوس بنا سکتے ہیں۔
ان پروٹین اور سوس کے ملاپ کو آزمائیں
ریڈ میٹ
سوس کے مشہور ملاپ: مُکمل ذائقہ دار ڈارک سوسز
براؤن
گریویاں، ڈیمی گلیس، جس
ریڈ
کریئول، ہسپانوی اور اطالوی سوس
وائٹ
ویلو، برسی، آلےماندے، بیشامل، سوبیز
ہولینڈیز
بیئرنیز، موزولین
شیف ڈیوڈ ایل بیتار کی تجویز:
ہولینڈیز اور لیمب کا میل واضح چیز نہیں پر ہالینڈیز میں کچھ تازہ کٹے ہوئے پودینے سے یہ ایک خوش ذائقہ ملاپ ہے۔
پولٹری
سوس کا مشہور ملاپ: مشروم کے ساتھ لائٹ کریمی سوس
براؤن
اسپانول، چاسیئر/ہنٹر گریوی
ریڈ
پوٹانیسا، میلانائیز
شیف ڈیوڈ کی تجویز:
ٹماٹو ساس کو مالٹے کے ساتھ تھوڑا کھٹا میٹھا رنگ دیں۔
وائٹ
اَرورا، سپریم
ہولینڈیز
مالٹیز، گِرم روڈ
مچھلی
سوس کا مشہور ملاپ: بٹر ہرب سوسز
براؤن
سوس اسپانول مائگر
شیف ڈیوڈ کی تجویز:
یہ سوس براؤن اسٹاک اور گوشت کے بجائے مچھلی کے اسٹاک اور مشروم سے تیار کردہ ہے، جس سے آپ آخر میں کچھ کریم اور ہربز شامل کر سکتے ہیں۔
ریڈ
ہساپنوی، نوپولین
وائٹ
مورنے، نانٹوا، نورمنڈی
ہولینڈیز
موزولین، کورون
کلینری تجاویز اپنے انبوکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوزلیٹر کے لیے سائن اَپ کریں.