یہ بات اب راز نہیں رہی کہ برگر، فاسٹ فوڈ کے دور کے چمکتے ستارے ہیں۔ خاص طور پر پاکستان میں۔ ہمارا ارادہ ہے کہ برگر راؤٹ کے زریعے ہم آپ کے برگر کو ایسی دائمی شہرت دلوائیں کہ کھانے کے شوقین افراد خود آپ تک پہنچیں اور آپ کے برگر کے بارے میں بذات خود بات کریں۔
ہم اس منصوبے پر اس طرح عمل کریں گے: