ہر شیف جانتا ہے کہ صحیح  لوازمات کا استعمال کھانے کو بہترین بنا سکتا ہے۔ ڈپس، اسپریڈز، سیلیڈز، برگرز اور سینڈوچز کو بہتر بنانے کے لیے ان لوازمات کو تخلیقی انداز میں استعمال کریں۔

 

روایتی ڈپ اور سوس کی بنیاد کو سمجھتے ہوئے اپنے مینیو کو خاص بنائیں۔ مثال کے طور پر لوگوں کو کلاسک مایونیز بہت پسند ہے لیکن تیار شدہ فلیورڈ مایونیز سے کم محنت اورزیادہ موثر انداز میں آپ اپنے کمال فن میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اب اپنے کچن میں لائیں ہیلمنز گارلک مایونیز اور ہیلمنز چیز مایونیز، تاکہ ملیں متواتر بھرپور ذائقے ہر دفعہ۔


چیزی اسٹائل

پاکستان میں کرسپی چکن ٹینڈر کس کو نہیں پسند؟ اس میں چیز کا تڑکہ لگائیں اور بے فکر ہو جائیں۔ کرسپی فرائیڈ چکن کو ہیلمنز چیز مایونیز کے ساتھ ملائیں اور بیسٹ کومبو بنائیں۔ پراٹھا یا پیٹا بریڈ میں لپیٹ کر پیش کریں اور لنچ ٹائم پہ لوگوں کو خوش کریں۔


کلاسک اسٹائل

ایک کلاسک سینڈوچ کو چاہیے ہیلمنز کلاسک مایونیز۔ یہ کریمی اور لذت سے بھرپور مایونیز آپ کے لنچ مینیو کے معیار کو بلند کر سکتا ہے۔ ایک آسانی سے پھیلنے والی چیز سبزی کے سینڈوچز کے ساتھ بہت اچھی لگتی ہے۔


اب روکھی سوکھی اور بے جان سیلڈز سے جان چھڑائیں۔ ہیلمنز کلاسک مایونیز آپ کی سیلڈ کو لمبے عرصے تک تازہ رکھتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ اپنے مصروفیت کے اوقات سے پہلے سیلڈز تیار کر کہ رکھ سکتے ہیں۔


کنگ

صحیح لوازمات کے استعمال کے ساتھ برگرز کو کنگ کہا جاتا ہے۔ اگر برگرز آپ کے ریسٹورنٹ کی خاصیت ہیں تو آپ کی پینٹری میں ہیلمنز رئیل مایونیز موجود ہونا چاہیے، لیکن آپ اپنے ڈائنرز کو ان کی پسند کا مایونیز فلیور چننے کا موقع دے کر ان کا دل جیت سکتے ہیں۔ ہیلمنز گارلک مایونیز دیتا ہے چکن، بیف یا سبزی کے برگرز کو ایک منفرد مزہ۔ یا پھر ہیلمنز چیز مایونیز سے کھانوں کو مزید چیزی بنائیں۔ اس کا ذائقہ اتنا دیر پا ہے کہ آپ کوالگ سے چیز سلائسس جمع کرنے کی ضرورت نہیں ہے جس کے نتیجے میں ضیاع بھی کم ہو گا۔ ان نئے فلیورز کے زریعے آپ کی ایڈ آن ٹاپنگز کی رینج میں بھی اضافہ ہوگا۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو