اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

رفحان اسٹرابیری جیلی (6x2kg)

رفحان اسٹرابیری جیلی (6x2kg) -

رفحان اسٹرابیری جیلی (6x2kg)

پیکیجنگ
تعداد
1048

پوائنٹس: 1048

رفحان اسٹرابیری جیلی (6x2kg)

1048

رفحان اسٹرابیری جیلی (6x2kg)

جیلی کی آسان تیاری کے لئے اسٹرابیری مرکب۔ اس کو مختلف ڈزرٹ میں آرائشی مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
پیکیجنگ

پوائنٹس: 1048

تعداد

پوائنٹس: 1048

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

چینی، ایڈیپک ایسڈ (E355)، ایڈیبل گم (E407, E410 & E340ii)، پوٹاشیم سٹریٹ (E332)، آرٹیفشل اسٹرابیری فلیور (سویا بین اور اس کی مصنوعات شامل ہیں)، پوٹاشیم کلورائڈ (E508)، پرمٹڈ فوڈ کلر (E124)

الرجن کے بارے میں معلومات

سویا بین اور اس کی مصنوعات شامل ہیں۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 1,631.76 kJ - kJ
Energy kcal 390.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 96.10 g - g
Sodium, Na 202.00 mg - mg
Protein 0.00 g - g
Cholesterol 0.00 mg - mg
Fiber, total dietary 1.7 g - g
Total lipid (fat) 0.00 g - g
Fatty acids, total saturated 0.000 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 0.000 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 0.000 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 92.90 g - g

* ایک اوسط بالغ کے لیے کھانے کا حوالہ

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

جیلی کی آسان تیاری کے لئے اسٹرابیری مرکب۔ اس کو مختلف ڈزرٹ میں آرائشی مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

6 × 2 کلو

کنٹینر

کارٹن پیک

آرٹیکل کوڈ

67068030

استعمال کی معلومات

تیاری

ایک لیٹر اسٹرابیری جیلی کی تیاری کے لیے:
• سوس پین میں ایک لیٹر پانی گرم کریں۔ مقدار ناپ کر استعمال کریں۔
• مسلسل ہلاتے ہوئے ابلتے ہوئے پانی میں جیلی شامل کریں۔
• مرکب کو سانچے میں ڈالیں اور جمانے کے لیے پنتالیس سے ساٹھ منٹ تک کمرے کے درجہ حرارت میں رکھیں یا فرج میں رکھیں۔
• ٹھنڈا ہونے پر چھری کی مد د سے سانچے کے کناروں سے جدا کریں پهر سانچے کو الٹا کر کے جیلی کو پیش کرنے والی ڈش میں نکال لیں۔

فوائد

• چربی سے پاک
• آسان استعمال کے لیے حسوں میں پیک کیا گیا

ختم ہونے تک کی معیاد

18 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔

تجاویز

فرج میں رکھنے سے قبل جیلی کو 6-5 منٹ تک کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے دیں۔