اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

رفحان ونیلا کسٹرڈ (6x1.2kg)

رفحان ونیلا کسٹرڈ (6x1.2kg) -

رفحان ونیلا کسٹرڈ (6x1.2kg)

پیکیجنگ
تعداد
271

پوائنٹس: 271

رفحان ونیلا کسٹرڈ (6x1.2kg)

271
271

رفحان ونیلا کسٹرڈ (6x1.2kg)

ونیلا ذائقہ کسٹرڈ پاوڈر دودھ اور چینی سے بنا ہے۔ وسیع اقسام کے میٹھے بنانے کے لیے پیک پر موجود ہدایات پر عمل کریں۔

پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 67068087
پیکیجنگ

پوائنٹس: 271

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

مکئی نشاستہ (سلفائٹ شامل)، نمک، آرٹیفشل ونیلا فلیور (دودھ اور اس کی مصنوعات)، پرمٹڈ فوڈ کلر (E102 & E110)

الرجن کے بارے میں معلومات

دودھ اور اس کی مصنوعات اور سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 1,506.00 kJ - kJ
Energy kcal 369.20 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 81.00 g - g
Sodium, Na 249.00 mg - mg
Protein 0.90 g - g
Cholesterol 0.00 mg - mg
Fiber, total dietary 0.0 g - g
Total lipid (fat) 0.00 g - g
Fatty acids, total saturated 0.000 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 0.000 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 0.000 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 89.00 g - g

* ایک اوسط بالغ کے لیے کھانے کا حوالہ

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

ونیلا ذائقہ کسٹرڈ پاوڈر دودھ اور چینی سے بنا ہے۔ وسیع اقسام کے میٹھے بنانے کے لیے پیک پر موجود ہدایات پر عمل کریں۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

6 × 1.2 کلو

کنٹینر

کارٹن پیک

آرٹیکل کوڈ

67068087

استعمال کی معلومات

تیاری

ایک لیٹر ونیلا کسٹرڈ کی تیاری کے لیے:
• رفحان ونیلا کسٹرڈ کے 4 کھانے کے چمچے(60 گرام) ایک کپ دودھ (200 ملی لیٹر) میں شامل کر کے پیسٹ بنائیں ۔
• چینی کے 8 کھانے کے چمچے (120 گرام ) 4 کپ دودھ ( 800 ملی لیٹر) میں شامل کر کے ملائیں اور اس کو ابالیں۔
• ابلتے ہوئے دودھ میں کسٹرڈ پیسٹ شامل کریں اور گاڑھا ہونے تک چمچہ چلاتے رہیں۔ رفحان کسٹرڈ تیار ہے اب۔

فوائد

• آسان حصوں کے پیکس پر مشتمل۔

ختم ہونے تک کی معیاد

28 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔

تجاویز

پکانے کےبعد ٹھنڈا ہونے تک کسٹرڈ میں چمچہ چلاتے رہیں تا کہ کسٹرڈ کی اوپر کی سطح پر پرت نہ بنے۔