اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

رفحان کارن فلور (1x10kg)

رفحان کارن فلور (1x10kg) -

رفحان کارن فلور (1x10kg)

پیکیجنگ
تعداد
1758

پوائنٹس: 1758

رفحان کارن فلور (1x10kg)

1758

رفحان کارن فلور (1x10kg)

رفحان کارن فلور شوربہ اور سوپ کو صحیح توازن میں گاڑھا کرنے میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ تلنے والی اشیاء کی کوٹنگ کرنے میں بهی استعمال ہوتا ہے۔

پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
پیکیجنگ

پوائنٹس: 1758

تعداد

پوائنٹس: 1758

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

کارن فلور (سلفیٹ شامل ہے)

الرجن کے بارے میں معلومات

اس میں سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 1,506.20 kJ - kJ
Energy kcal 360.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 90.00 g - g
Sodium, Na 10.00 mg - mg
Protein 0.90 g - g
Cholesterol 0.00 mg - mg
Fiber, total dietary 0.0 g - g
Total lipid (fat) 0.00 g - g
Fatty acids, total saturated 0.000 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 0.000 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 0.000 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 0.00 g - g

* ایک اوسط بالغ کے لیے کھانے کا حوالہ

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

رفحان کارن فلور شوربہ اور سوپ کو صحیح توازن میں گاڑھا کرنے میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ تلنے والی اشیاء کی کوٹنگ کرنے میں بهی استعمال ہوتا ہے۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

1 × 10 کلو

کنٹینر

کارٹن پیک

آرٹیکل کوڈ

65110513

استعمال کی معلومات

تیاری

شوربہ کے لیے مرکب:
• 1 کھانے کا چمچہ کارن فلور 4 کھانے کے چمچے پانی میں ملا کر پیسٹ بنالیں۔
• دھیمی آنچ پر شوربہ میں پیسٹ ڈالیں اورمرکب کو چمچے سے ہلاتے رہیں۔
• شوربہ تیار ہے۔ گاڑھی یخنی کے لیے ہدایت 1 اور 2 دہرائیں۔
تلنے کے لیے مرکب:
• ۔ آدھے کپ کارن فلور میں آدھا کپ میدہ اور ایک چائے کا چمچہ بیکنگ پاؤڈر شامل کرکے خوب اچھی طرح ملالیں۔
• مرکب میں آہستہ آہستہ ایک کپ پانی شامل کریں اور ایک کھانے کا چمچہ کوکنگ آئل ڈالیں۔
• اب مرغی، گوشت یا سبزی کو اس مرکب میں اچهی طرح ڈبو کر تل لیں۔

فوائد

• تلنے سے گاڑھے پن تک وسیع استعمال

ختم ہونے تک کی معیاد

28 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔

تجاویز

اجزاء کو فوری حل کرنے کے لیے، نیم گرم پانی میں گھولیں۔