اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

لپٹن گرین ٹی پیور (100 TB)

لپٹن گرین ٹی پیور (100 TB) - لپٹن کو پتا ہے اسے کیسے بنایا جائے

لپٹن گرین ٹی پیور (100 TB)

پیکیجنگ
تعداد
711

پوائنٹس: 711

لپٹن گرین ٹی پیور (100 TB)

711

لپٹن گرین ٹی پیور (100 TB)

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • بڑے پتوں سے بنی چائے شفاف رنگ اور زائقہ دیتی ہے۔
  • سبز چائے ایک ایسا مشروب ہے جو کهانے کے بعد لیا جاتا ہے ہاضمے کو بہتر کرنے اور توانائی بخشنے کے لیے۔
  • لپٹن گرین ٹی ٹولز آپ کی پینٹری کو ایک منفرد وضع بخشتے ہیں۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
پیکیجنگ

پوائنٹس: 711

تعداد

پوائنٹس: 711

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی


ہر کوئی ایک اچهے ماحول میں کام کرنا چاهتا ہے

لپٹن کو پتا ہے اسے کیسے بنایا جائے

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • بڑے پتوں سے بنی چائے شفاف رنگ اور زائقہ دیتی ہے۔
  • سبز چائے ایک ایسا مشروب ہے جو کهانے کے بعد لیا جاتا ہے ہاضمے کو بہتر کرنے اور توانائی بخشنے کے لیے۔
  • لپٹن گرین ٹی ٹولز آپ کی پینٹری کو ایک منفرد وضع بخشتے ہیں۔

اپنی پینٹری میں دنیا کی نمبر 1 چائے رکهیں


ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

گرین ٹی

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر

* ایک اوسط بالغ کے لیے کھانے کا حوالہ

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

لپٹن گرین ٹی ایک زیرو کیلوری مشروب ہے جو آپ کی مد د کرتا ہے ہلکا پهلکا، چاق و چوبند اور صحتمند رهنے میں۔ صحتمند اور چاق و چوبند طرزِ زندگی رکهنے کے لیے اسے دوده اور چینی کے بغیر استعمال کریں۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

20 × 100 × 1.3G

کنٹینر

کارٹن پیک

آرٹیکل کوڈ

21120034

استعمال کی معلومات

تیاری

• استعمال بذریعہ ٹی بیگ.

فوائد

• جسم میں پانی کی مقدار بڑہانے کا دوسرا بڑا زریعہ
• بہتر ہاضمہ، ہر کهانے کے بعد
• کیفین کی کم مقدار جو نرمی سے جگائے
• غزا میں زیاده مقدار میں فلیوونویڈ کی فراہمی

ختم ہونے تک کی معیاد

24 مہینے

اسٹوریج

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں.