اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ (12x1.2kg)

کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ (12x1.2kg) -

کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ (12x1.2kg)

پیکیجنگ
تعداد
621

پوائنٹس: 621

کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ (12x1.2kg)

621
621

کارٹے ڈورچاکلیٹ ٹوپنگ (12x1.2kg)

کارٹے ڈور چاکلیٹ ٹاپنگ ایک کلاسیک چاکلیٹ سوس ہے جو بہترین ذائقہ اور کریمی کنسسٹنسی دیتا ہے۔ اس کا ملائم مزہ بناتا ہے اس کو بہترین سوس آئس کریم، ملک شیک، کیک اور پیسٹری کی ڈیکوریشن کے لیئے۔

پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 65110465
پیکیجنگ

پوائنٹس: 621

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

چینی، مائع گلوکوز (سلفیٹ شامل ہے)، کوکو پاؤڈر، پرمٹڈ اسٹبلائزرز (E407,E415)، سٹرک ایسڈ (E330)، آرٹیفشل ونیلا فلیور، پریزرویٹو (E202)

الرجن کے بارے میں معلومات

اس میں سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 1,216.00 kJ - kJ
Energy kcal - kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 53.00 g - g
Sodium, Na 2.00 mg - mg
Protein 2.00 g - g
Cholesterol 0.00 mg - mg
Fiber, total dietary 2.9 g - g
Total lipid (fat) 1.20 g - g
Fatty acids, total saturated 0.700 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 0.400 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 0.570 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 44.00 g - g

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

کارٹے ڈور چاکلیٹ ٹاپنگ ایک کلاسیک چاکلیٹ سوس ہے جو بہترین ذائقہ اور کریمی کنسسٹنسی دیتا ہے۔ اس کا ملائم مزہ بناتا ہے اس کو بہترین سوس آئس کریم، ملک شیک، کیک اور پیسٹری کی ڈیکوریشن کے لیئے۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

12 × 1.2 کلو

کنٹینر

پلاسٹک کی بوتل

آرٹیکل کوڈ

65110465

استعمال کی معلومات

تیاری

اپنی آئس کریم اور میٹھے کو بنائیے اور بھی مزیدار۔ آئس کریم اسکوپ کے اوپر ڈالیں یا اپنے میٹھے کی خوبسورتی بڑهایں۔ یہ چاکلیٹ ملک شیک کو اور بھی زیادہ مزیدار بناتا ہے۔

فوائد

• اس کا ہلکا پیکٹ استعمال میں آسان ہے۔
• اس میں موجود نوزل بہترین (ڈوسیج) فراہم کرتا ہے۔
• بغیر ضائع کئے بہتر گارنشنگ ہوتی ہے۔

ختم ہونے تک کی معیاد

12 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔ کھولنے کے بعد ریفریجریٹر میں رکھیں۔

تجاویز

کارٹے ڈورچاکلیٹ کو فریج میں رکھیں۔ یہ اس کے گاڑھے پن کو برقرار رکھتا ہے جوآپکے کیک کے لیے بہترین ٹاپنگ بن سکتی ہے۔