اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

کنورکوٹنگ مکس (6x870g)

کنورکوٹنگ مکس (6x870g) - کنورکوٹنگ مکس میرے کهانوں کو کسٹمرز کی توقع کے مطابق ایک متواتر زائقہ اور خستگی دینے میں میری مد د کرتا ہے

کنورکوٹنگ مکس (6x870g)

پیکیجنگ
تعداد
668

پوائنٹس: 668

کنورکوٹنگ مکس (6x870g)

668
668

کنورکوٹنگ مکس (6x870g)

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • بیشمار استعمال، گیلا یا خشک بیٹر۔
  • میرینشن کی پیچیدگی سے نجات، کچن میں %50 تک وقت کی بچت۔
  • متواتر زائقہ اور خستہ کوٹنگ۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 21002161
پیکیجنگ

پوائنٹس: 668

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی


میرے کسٹمر ہر دفعہ وہی زائقہ دار، خستہ اور چٹ پٹی کوٹنگ چاہتے ہیں

کنورکوٹنگ مکس میرے کهانوں کو کسٹمرز کی توقع کے مطابق ایک متواتر زائقہ اور خستگی دینے میں میری مد د کرتا ہے

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • بیشمار استعمال، گیلا یا خشک بیٹر۔
  • میرینشن کی پیچیدگی سے نجات، کچن میں %50 تک وقت کی بچت۔
  • متواتر زائقہ اور خستہ کوٹنگ۔

ہر بار ایک ٹھوس اور خستہ کوٹنگ بنائیں


ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

کنور کوٹنگ بیس: موڈیفائڈ فوڈ سٹارچ، مکئی نشاستہ (سلفائٹ شامل ہے)، نمک، پرمٹڈ رائزنگ ایجنٹ ( E-500ii)، پرمٹڈ فلیور انہینسر۔ مونو سوڈیم گلوٹامیٹ (E621)، لہسن پاؤڈر، پیاز پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، کنور اسپائسی میرینیڈ: سُرخ مرچ پاؤڈر، نمک، پرمٹڈ فلیور انہینسر۔ مونو سوڈیم گلوٹامیٹ (E621)، لہسن پاؤڈر، زیرا پاؤڈر

الرجن کے بارے میں معلومات

اس میں سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 874.00 kJ - kJ
Energy kcal 290.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 37.50 g - g
Sodium, Na 15,010.00 mg - mg
Protein 3.50 g - g
Cholesterol 54.00 mg - mg
Fiber, total dietary 8.3 g - g
Total lipid (fat) 4.10 g - g
Fatty acids, total saturated 0.700 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 9.000 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 1.000 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 0.20 g - g

* ایک اوسط بالغ کے لیے کھانے کا حوالہ

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

کنور کوٹنگ مکس کو بطور میرینیڈ یا کوٹنگ استعمال کیا جاتا ہے تلی ہوئی چکن کو زائقہ دار اور خستہ بنانے کے لیے۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

6 × 870 گرام

کنٹینر

یورو کنٹینر

آرٹیکل کوڈ

21002161

استعمال کی معلومات

تیاری

ایک کلو گوشت کے لئیے:
• 30 گرام کنور اسپائسی میرینیڈ کو ایک کلو گوشت پر اچھی طرح لگا کر دو گھنٹےکے لیے چھوڑ دیں۔
• تقریباً 372 گرام میدے میں 28 گرام (دو کھا نے کے چمچے) کنور کوٹنگ بیس شامل کریں۔
• تیل کو 160 ڈگری تک گرم کریں۔ مسالہ لگی چکن کو خشک میدے کا آمیزہ لگائیں اور دس سیکنڈ کے لئے ٹھنڈے پانی میں ڈبوئیں۔
• چکن کو دوبارہ خشک میدے کا آمیزہ لگائیں۔ چکن کے حصوں کو پہلے سے گرم کئے ہوئے تیل میں سنہرا ہونے تک تلیں۔ گرما گرم پیش کریں۔
• حسبِ ذائقہ مصالحےدار بنانے کے لیے مرضی کے مقابق کنور اسپائسی میرینیڈ کا استعمال کریں۔

فوائد

• یکساں ذائقہ اور کوٹنگ کا خستہ پن
• میرینشن کی پیچیدگی سے نجات، کچن میں %50 تک وقت کی بچت

ختم ہونے تک کی معیاد

9 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔

تجاویز

تلی ہوئی چکن کو دیر تک خستہ رکھنے کے لیے چکن کے ہر ٹکڑے کو ریک پرایک دوسرے سےذرا فاصلے پر رکھیں۔ چکن کو مصالحےدار بنانے کےلیے میرینیڈ میں کُٹی مرچ شامل کریں۔