یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:
- بہترین زائقہ سہی دورانیے پر پکے ہونے کی وجہ سے۔
- مستند ذائقہ، بناوٹ اور خوشبو۔
- سو فیصد اصلی اور قدرتی ٹماٹروں سے بنا۔ تقریباََ 30* ٹماٹر ہر 4 کلو کے پاؤچ میں۔
- میٹهے اور تیکهے زائقوں کا منفرد امتزاج۔
- : 21121231 •
تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی
ساری پروڈکٹس کی معلومات
غزائیت اور الرجینز
اجزاء
شکر، ٹمیٹو پیسٹ، لہسن، نمک، سرخ مرچیں، اسیٹک ایسڈ (E260)، مسالحے، اسٹیبلائزر (E412, E415, E414)، پرمٹڈ پریزرویٹو (E211)
الرجن کے بارے میں معلومات
مصنوعات میں کسی قسم کی فوڈ الرجی پیدا کرنے والی اشیاء شامل نہیں۔
غذائی معلومات
عام مقداریں | ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر | |
---|---|---|
Energy kJ | 543.90 kJ | - kJ |
Energy kcal | 130.00 kcal | - kcal |
Carbohydrate, by difference | 31.00 g | - g |
Sodium, Na | 1,020.00 mg | - mg |
Protein | 1.00 g | - g |
Cholesterol | 0.00 mg | - mg |
Fiber, total dietary | 1.0 g | - g |
Total lipid (fat) | - g | - g |
Fatty acids, total saturated | - g | - g |
Fatty acids, total monounsaturated | - g | - g |
Fatty acids, total polyunsaturated | - g | - g |
Fatty acids, total trans | - g | - g |
Sugars, total | - g | - g |