اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

کنور چلی گارلک سوس (1000x10g)

کنور چلی گارلک سوس (1000x10g) -

کنور چلی گارلک سوس (1000x10g)

پیکیجنگ
تعداد
9480

پوائنٹس: 9480

کنور چلی گارلک سوس (1000x10g)

9480
9480

کنور چلی گارلک سوس (1000x10g)

کنور چلی گارلک سوس سو فیصد اصلی اور قدرتی ٹماٹروں سے بنا ہے. اس میں چلی فلیکس، لہسن، سرکا اور دوسرے اجزاء نمایاں نظر آتے ہیں. یہ آپ کو میٹهے اور تیکهے زائقوں کا ایک منفرد امتزاج دیتا ہے. اسے ایک ڈپ کے طور پر سرو کیا جاتا ہے فرائز، اسنیکس، سینڈوچز کے ساته. اسے کهانا پکانے کے دوران بهی استعمال کیا جاسکتا ہے.

پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 21120855
پیکیجنگ

پوائنٹس: 9480

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

شکر، ٹمیٹو پیسٹ، لہسن، نمک، سرخ مرچیں، اسیٹک ایسڈ (E260)، مسالحے، اسٹیبلائزر (E412, E415, E414)، پرمٹڈ پریزرویٹو (E211)

الرجن کے بارے میں معلومات

مصنوعات میں کسی قسم کی فوڈ الرجی پیدا کرنے والی اشیاء شامل نہیں۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 660.00 kJ - kJ
Energy kcal 160.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 39.00 g - g
Sodium, Na 1,630.00 mg - mg
Protein 1.00 g - g
Cholesterol 0.00 mg - mg
Fiber, total dietary 1.2 g - g
Total lipid (fat) 0.50 g - g
Fatty acids, total saturated 0.100 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 0.100 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 0.100 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 34.00 g - g

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

کنور چلی گارلک سوس سو فیصد اصلی اور قدرتی ٹماٹروں سے بنا ہے. اس میں چلی فلیکس، لہسن، سرکا اور دوسرے اجزاء نمایاں نظر آتے ہیں. یہ آپ کو میٹهے اور تیکهے زائقوں کا ایک منفرد امتزاج دیتا ہے. اسے ایک ڈپ کے طور پر سرو کیا جاتا ہے فرائز، اسنیکس، سینڈوچز کے ساته. اسے کهانا پکانے کے دوران بهی استعمال کیا جاسکتا ہے.

پروڈکٹ پیکیجنگ

10 × 100 × 10 گرام

کنٹینر

ساشے لیمینیٹ

آرٹیکل کوڈ

21120855

استعمال کی معلومات

تیاری

استعمال کے لیے تیار ہے۔

فوائد

• سو فیصد اصلی اور قدرتی ٹماٹروں سے بنا
• مستند ذائقہ، بناوٹ اور خوشبو
• میٹهے اور تیکهے زائقوں کا منفرد امتزاج

ختم ہونے تک کی معیاد

6 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔