اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

کنور چکن اسٹاک پاؤڈر (1x12kg)

کنور چکن اسٹاک پاؤڈر (1x12kg) - کنور چکن اسٹاک پاؤڈر میں ہے اصل چکن کا گوشت

کنور چکن اسٹاک پاؤڈر (1x12kg)

پیکیجنگ
تعداد
6991

پوائنٹس: 6991

کنور چکن اسٹاک پاؤڈر (1x12kg)

6991
6991

کنور چکن اسٹاک پاؤڈر (1x12kg)

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • مرغی کی یخنی بنانے میں وقت کی بچت۔
  • پکانے کے ساتھ ساتھ آخر کی سیزننگ کے لیے بھی بہترین ہے۔
  • اصل رنگ، ذائقہ اور خوشبو۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 65110472
پیکیجنگ

پوائنٹس: 6991

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی


ایک لزیزڈش کی شروعات ہوتی ہیں ایک مستند بنیاد سے

کنور چکن اسٹاک پاؤڈر میں ہے اصل چکن کا گوشت

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • مرغی کی یخنی بنانے میں وقت کی بچت۔
  • پکانے کے ساتھ ساتھ آخر کی سیزننگ کے لیے بھی بہترین ہے۔
  • اصل رنگ، ذائقہ اور خوشبو۔

اصل چکن سے تیار شدہ


ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

نمک، مکئی نشاستہ (سلفیٹ موجود ہے)، پرمٹڈ فلیورانہینسر (مونو سوڈیم گلوٹامیٹ)، مالٹو ڈیکسٹرن، چکن فیٹ، چینی، چکن کا گوشت، آرٹیفشل فلیورز (اجوائن (سیلری)، انڈے شامل ہیں)، ڈائسوڈیئم انوسینیٹ اور گوانیلیٹ اور سفید مرچ پاؤڈر

الرجن کے بارے میں معلومات

اس میں اجوائن (سیلری)، انڈے اور سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 979.06 kJ - kJ
Energy kcal 250.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 31.80 g - g
Sodium, Na 17,194.00 mg - mg
Protein 1.90 g - g
Cholesterol 5.00 mg - mg
Fiber, total dietary 0.1 g - g
Total lipid (fat) 6.30 g - g
Fatty acids, total saturated 1.800 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 2.700 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 2.100 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 6.80 g - g

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

کنور چکن اسٹاک پاؤڈر سے اپنے پسندیدہ کھانوں کا مزا کریں دوبالا۔ اصل چکن سے تیار شدہ، یہ دیتا ہے آپ کے کھانوں کو ایک منفرد مزا۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

1 × 12 کلو

کنٹینر

کارٹن پیک

آرٹیکل کوڈ

65110472

استعمال کی معلومات

تیاری

یک لیٹر چکن سٹاک کے لیے:
• 1 لیٹر اُبلتے ہوئے پانی میں 2 کهانے کے چمچے کنور چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کرکے 5 منٹ تک ہلایں.
سبزیاں سٹئیرفرائی کرنے کے لیے:
• سٹئیرفرائی کا ذائقہ بڑهانے کے لیے فرائی کرتے وقت حسبِ ذائقہ مقدار میں چکن پاؤڈر شامل کریں.

فوائد

• اصل چکن سے تیار شدہ
• پکاتے وقت مائع یخنی یا پهر سیزنینگ کے لیئے استعمال ہوسکتا ہے
• متواتر معیار اور ذائقہ

ختم ہونے تک کی معیاد

9 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔

تجاویز

کنور چکن اسٹاک پاؤڈر ایک عمدہ سیزنینگ ہے۔ ملائم اور ذائقہ دار چکن بنانے کے لیے ایک بہترین مشورہ یہ ہے کہ ہمارے اسٹاک پاؤڈر سے برائن بنا کر اس میں اپنی چکن میرینیٹ کریں.