اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

کنور ڈیمی گلیس بیس (6x1kg)

کنور ڈیمی گلیس بیس (6x1kg) - کنور ڈیمی گلیس صرف چند منٹوں میں ایک مستند زائقہ فراہم کرتا ہے

کنور ڈیمی گلیس بیس (6x1kg)

پیکیجنگ
تعداد
811

پوائنٹس: 811

کنور ڈیمی گلیس بیس (6x1kg)

811
811

کنور ڈیمی گلیس بیس (6x1kg)

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • وقت کی بچت، صرف 5 منٹ میں تیار شروع سے آخر تک۔
  • ہر دفعہ بنانے میں ایک متاواتر معیار۔
  • مستند، گہرا تیز رنگ اور لحمی مزہ۔
  • سوس اور سٹو کے لیے ایک بہتریں بیس۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 21002158
پیکیجنگ

پوائنٹس: 811

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی


ایک بہترین ڈیمی گلیس شروع سے بنانے میں کم از کم 12 گهنٹے لگتے ہیں

کنور ڈیمی گلیس صرف چند منٹوں میں ایک مستند زائقہ فراہم کرتا ہے

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • وقت کی بچت، صرف 5 منٹ میں تیار شروع سے آخر تک۔
  • ہر دفعہ بنانے میں ایک متاواتر معیار۔
  • مستند، گہرا تیز رنگ اور لحمی مزہ۔
  • سوس اور سٹو کے لیے ایک بہتریں بیس۔

مستند زائقہ صرف 5 منٹ میں


ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

گندم کا آٹا، میلٹوڈیکسٹرین، مکئی نشاستہ (سلفائٹ شامل)، نمک، پرمٹڈ فلیور انہینسر (مونوسوڈئیم گلوٹامیٹ)، ہایڈروجنیٹڈ پالم آئل، پیاز پاؤڈر، کیرامل پاؤڈر، خمیر اکسٹریکٹ، آرٹیفشل فلیورز (سویابین اور اس سے بنی مصنوعات)، چکن کا گوشت اور مصالحے

الرجن کے بارے میں معلومات

اس میں گندم گلوٹین، سویابین اور اس سے بنی مصنوعات اور سلفیٹ (=/> 10 kg/mg) موجود ہے۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 1,359.80 kJ - kJ
Energy kcal 140.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 62.10 g - g
Sodium, Na 5,857.00 mg - mg
Protein 6.60 g - g
Cholesterol 0.00 mg - mg
Fiber, total dietary 1.4 g - g
Total lipid (fat) 4.90 g - g
Fatty acids, total saturated 2.500 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 0.100 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 0.000 g - g
Fatty acids, total trans 0.100 g - g
Sugars, total 3.00 g - g

* ایک اوسط بالغ کے لیے کھانے کا حوالہ

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

کنور ڈیمی گلیس سوس آپ کو ایک کلاسک ڈیمی گلیس کا پورا زائقہ اور خشبو دیتا ہے صرف ۵ منٹ میں. یہ مشروم اور پیپر سوس کے لیے ایک بیس کے طور پر بہتریں ہے۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

6 × 1 کلو

کنٹینر

یورو کنٹینر

آرٹیکل کوڈ

21002158

استعمال کی معلومات

تیاری

•ایک لیٹر ڈیمی گلیس سوس تیار کرنے کے لیے:
• 100 گرام کنور ڈیمی گلیس کو 1 لیٹر نیم گرم پانی میں ڈالیں۔
• پهینٹیں تا کہ گهٹلیاں نہ بنیں۔ مرکب کو ابال آنے دیں پهر 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں، وقتاََ فوقتاََ چمچہ چلاتے رہیں۔

فوائد

• مستند زائقہ، خشبو اور گاڑھی چِپچپاہٹ
• ہر دفعہ یکساں پروڈکٹ
• وقت کی بچت اور لاگت پر زیادہ سے زیادہ اختیار

ختم ہونے تک کی معیاد

6 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔

تجاویز

کنور ڈیمی گلیس ایک بہتریں طریقہ فراہم کرتا ہے آپ کے گوشت والے سوس کو مزید زائقہ دار بنانے کا۔ ایک اور بہتریں ا ستعمال یہ ہے کہ آپ سوس کو پتلا کر کے اسے بریزنگ لیکوڈ کے طور پر استعمال کریں زیادہ سے زیادہ زائقہ حاصل کرنے کے لیے۔