اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

کنور کلاسک براؤن سوس مکس (6x1kg)

کنور کلاسک براؤن سوس مکس (6x1kg) -

کنور کلاسک براؤن سوس مکس (6x1kg)

پیکیجنگ
تعداد
913

پوائنٹس: 913

کنور کلاسک براؤن سوس مکس (6x1kg)

913
913

کنور کلاسک براؤن سوس مکس (6x1kg)

کنور کلاسک براؤن سوس مکس ایک مستند بیس ہے جو صرف 5 منٹ میں مختلف قسم کے بیس بنانے کے لیے بہتریں ہے، جیسے کہ مشروم، ٹیراگون یا بلیک پیپر سوس وغیرہ۔

پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 21002159
پیکیجنگ

پوائنٹس: 913

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

گندم کا آٹا، ہایڈروجنیٹڈ پالم آئل، نمک، مکئی نشاستہ (سلفائٹ شامل)، ٹمیٹو پاؤڈر، پرمٹڈ فلیور انہینسر (مونوسوڈیم گلوٹامیٹ)، پیاز پاؤڈر، شکر، میلٹوڈیکسٹرن، آرٹیفشل فلیورز (سیلری، سویابین اور اس کی مصنوعات شامل)، گوار گم (E412)

الرجن کے بارے میں معلومات

سیلری، سلفیٹ > 10 ppm، گندم گلوٹین، سویابین اور اس کی مصنوعات شامل ہیں۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 1,535.53 kJ - kJ
Energy kcal 800.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 55.00 g - g
Sodium, Na 5,210.00 mg - mg
Protein 7.20 g - g
Cholesterol 0.00 mg - mg
Fiber, total dietary 1.5 g - g
Total lipid (fat) 10.50 g - g
Fatty acids, total saturated 5.400 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 3.500 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 0.900 g - g
Fatty acids, total trans 0.100 g - g
Sugars, total 59.50 g - g

* ایک اوسط بالغ کے لیے کھانے کا حوالہ

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

کنور کلاسک براؤن سوس مکس ایک مستند بیس ہے جو صرف 5 منٹ میں مختلف قسم کے بیس بنانے کے لیے بہتریں ہے، جیسے کہ مشروم، ٹیراگون یا بلیک پیپر سوس وغیرہ۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

6 × 1 کلو

کنٹینر

یورو کنٹینر

آرٹیکل کوڈ

21002159

استعمال کی معلومات

تیاری

• ایک لیٹر کلاسک براؤن سوس بنانے کے لیے:
• 100 گرام کنور کلاسک براؤن سوس مکس 1 لیٹر نیم گرم پانی میں ملائیں۔
• پهینٹیں تاکہ گهٹلیاں نہ بنیں۔ مرکب کو ابال آنے دیں پهر دهیمی آنچ پر پکائیں۔ وقتاََ فوقتاََ چمچہ چلائیں۔

فوائد

• مستند بهورا رنگ
• آسانی سے تیار
• وقت اور پیسے کی بچت

ختم ہونے تک کی معیاد

6 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔

تجاویز

بہتریں زائقے کی لیے ڈیمی گلیس براون سوس بهنی سبزیوں کے ساته بنائیں۔