اجزاء

+

ربز:

گلیز:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ اسموکی باربی کیو امریکن بیف ربز کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، کنور پروفیشنل ٹماٹو کیچپ اور کنور پروفیشنل باربی کیو سوس.

...

تیاری

  1. ربز:

    • اجزاء کو ملائیں اور ربز پر مل دیں۔ ڈھانک کر رات بھر کےلے میرینیٹ کریں۔
    • اوون کو 160°C پر گرم کرلیں، پھر ڈھک کر 3 گھنٹے تک یا تیار ہوجانے تک روسٹ کریں.
  2. گلیز:

    • ایک برتن میں ربز کے کچھ پین جوسز کو کنور پروفیشنل باربی کیو سوس اور لہسن کے پیسٹ کے ساتھ ملائیں اور کچھ دیر ہلکی آنچ پر رکھ کر گاڑھا کرلیں۔
    • ربز پر برش سے یہ کلیز لگائیں اور واپس اوون میں 15 منٹ تک یا کیریمیل ہونے تک رکھیں۔
    • دھنئے کے ساتھ گارنش کریں اورسلاء کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو