اجزاء

+

چکن لالی پاپ:

پیش کرنا:


چکن لولی پاپ ہر موقع کے لیے بہترین ایپیٹایزر۔

...

تیاری

  1. چکن لالی پاپ:

    • لالی پاپ کوکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۳۰ گرام)، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ(۱۰ گرام)، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک اور تیل ملا کر ۳۰ منٹ کے لئے میرینیٹ کرلیں۔
    • کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس اور پانی کو اچھی طرح ملا لیں اور میرینیٹڈ لالی پاپ کو اس میں ڈبو کر ۱۰-۱۲ منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔
    • اس پرکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۳۰ گرام) اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام) چھڑک لیں۔
  2. پیش کرنا:

    • فرنچ فرائز اورکنور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو