اجزاء

+

بیٹر فرائیڈ انین رنگز اور حیلاپینو منٹ ڈپ کے ساتھ:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ بیٹر فرائیڈ انین رنگز اور حیلاپینو منٹ ڈپ کے ساتھ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل بیٹر مکس اور هيلمنز رئیل مایونیز.

...

تیاری

  1. بیٹر فرائیڈ انین رنگز اور حیلاپینو منٹ ڈپ کے ساتھ:

    • پیاز کے بڑے رنگز کاٹ کر ان پر کنور پروفیشنل بیٹر مکس فلور اچھی طرح لگا لیں۔
    • حیلا پینو مرچوں کوبھی پیاز کی طرح رنگز کی شکل میں کاٹ لیں اور  کنور پروفیشنل بیٹر مکس فلور لگا لیں۔ مرچوں کو لمبائی میں بھی کاٹا جاسکتا ہے۔
    • کنور پروفیشنل بیٹر مکس، زیرہ، ہلدی اور پانی کو اچھی طرح ملا کر آمیزہ بنا لیں۔ تلنے سے پہلے، فرج میں 15 منٹ کے لیے رکھ دیں۔
    • پودینہ کو باریک کاٹ کر، هيلمنز رئیل مایونیز اور دہی کے ساتھ اچھی طرح ملا لیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو