اجزاء

+

دال پکانے کے لیے:

گوشت کے کٹلس کے لیے:

ساس کے لیے:


دال اور بکرے کے گوشت کا جوڑ بلکل ایسا ہے جیسے ایک دوسرے کے لیے بنے ہوں۔ اس ترکیب میں ہم نے زیتون، ٹماٹر اور ہربز کے ساتھ ایک صحت بخش سالن (Ragout) تیار کیا ہے اور چونکہ سوس اس ڈش کا ایک انتہائی اہم حصہ ہے، اس لیے ہم نے صرف بہترین کا انتخاب کرتے ہوئے کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس مسٹرڈ کے ساتھ تیار کی ہے۔ اس رمضان کنور کوٹنگ مکس مارینٹ صرف بکرے کے گوشت کے لیے نہی بلکہ ہر قسم کے گوشت کے لیے استعمال کریں۔

...

تیاری

  1. دال پکانے کے لیے:

    • ایک درمیانی سائز کے سوس پین میں رفحان کورن آئل درمیانی آنچ پر گرم کریں اور پیاز اور لہسن شامل کریں۔ آنچ درمیانی کر دیں اور 5 منٹ تک تلیں، ساتھ چمچ چلاتے رہیں۔ پین میں زیتون اور دال شامل کریں۔ 5 منٹ کےلیے بھونیں اور پھر 200ملی لیٹر پانی شامل کریں۔ پانی خشک ہو جانے پر یہی عمل دہرائیں۔
    • جب دال پک جائے اور تھوڑا سا گاڑھا پانی رہ جائے تو کٹے ہوئے ٹماٹردال میں شامل کر دیں۔ ہربس کو باریک کاٹ لیں اور انہیں بھی شامل کرلیں۔ آخر میں زیتون کا تیل ڈال کر ہلائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
  2. گوشت کے کٹلس کے لیے:

    • چکن ڈرم اسٹک کو کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میرینیڈ اور کٹے ہوئے روزمیری کے ساتھ 4 سے 6 گھنٹے تک میرینیٹ کریں اور حسب منشاء حد تک گرل کریں۔ درمیانی گرلنگ کے لئے تقریباً 12-15 منٹ درکار ہونگے۔
  3. ساس کے لیے:

    • کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس کو گرم پانی میں گھول کر کچھ منٹ کے لیے اُبالیں یہاں تک کہ اچھی طرح گاڑہی ہوجائے۔ پھر مسٹرڈ شامل کر کے اچهی طرح ملا لیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو