اجزاء

+

نرگسی کوفتے:

سجاوٹ کے لیے:

  • فریڈ لہسن 2.0 g
  • ہرا دھنیا، کٹا ہوا 3.0 g

نرگسی کوفتے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی ایک چٹ پٹی ڈش ہے جس میں انڈے کے ساتھ گائے کے گوشت کا قیمہ استعمال ہوتا ہے۔ ہم نے اپنے میرینیڈ مصالحہ جات کے ذریعہ اس ڈش کو ایک اور انداز دیا ہے۔ یہ ترکیب رمضان کے کسی بھی دن کے لیے بہترین ہے۔

...

تیاری

  1. نرگسی کوفتے:

    • انڈوں کو اُبال کر سخت کرلیں اور چھیل کر سائیڈ پر رکھ لیں۔ لہسن اور ادرک کو پیس کر پیسٹ بنالیں۔ زیرہ اور الائچی توے پر ہلکا سا سینک لیں۔
    • ایک پیاز کی باریک سلائس کر کے رفحان کارن آئل میں تلیں اور گہرا سنہرا کر لیں۔ دہی کے ساتھ پیس کر اسموتھ پیسٹ بنا لیں۔
    • بچی ہوئی پیاز اور مصالحہ جات کو الگ سے پیس لیں۔
    • ادرک لہسن کا آدھا پیسٹ اور پسے ہوئے مصالوں کی آدھی مقدار کو قیمہ میں شامل کریں۔
    • بیسن، نمک اور مرچ شامل کر کے اچھی طرح ملائیں۔ قیمہ کے 4 برابر حصے کریں۔
    • پین میں گھی گرم کر کے پیاز کا پیسٹ، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، بچے ہوئے مصالحے، نمک اور کنور پروفیشنل ڈیمی گلیس شامل کریں۔
    • مصالحے کے تیل چھوڑنے تک اُس کو تلیں۔ دہی اور کاجو کا پیسٹ شامل کر کے دھیمی آنچ پر سوتے (Sauté) کریں یہاں تک کہ اچھی طرح پک جائے اور گھی مصالحے سے الگ ہو جائے۔
    • اب اُوپر سے کیوڑے کا پانی چھڑک کر ایک گہری ڈش میں نکال لیں۔ کوفتوں کو لمبائی میں آدھا کر کے مصالحے کی تہہ پر رکھیں اور پیش کریں۔
  2. سجاوٹ کے لیے:

    • نرگسی کوفتے پلیٹ یا پیالے میں پیش کیے جاسکتے ہیں۔
    • اُوپر تلا ہوا لہسن، تازہ دھنیہ، مایکروگرین اور کابلی چنے ڈال کر نان یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو