اجزاء

+

چاکلیٹ فیرنی:


فرنی ایک ریواتی ڈش ہے جس کو چاکلیٹ کا ساتھ ملا کرایک نیا ذائقا دیا جا سکتا ہے

...

تیاری

  1. چاکلیٹ فیرنی:

    • ساس پین میں دودھ ڈال کر اس میں چاول شامل کرلیں اور چاول گل جانے تک پکائیں.
    • پھر اس میں کارٹے ڈور چاکلیٹ ٹاپنگ اور چینی ڈال کر اسے بلینڈ کرلیں۔
    •  اس میں الائچی، بادام اور پستہ شامل کر کے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ گاڑھا ہوجانے پر اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔
    • بادام اور پستے سے گارنش کر کے پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو