+

  • بکرے کی, شینک 10 pc
  • میدہ 100 g
  • نمک 30 g
  • کالی مرچ 9 g
  • زیتون کا تیل 240 ml
  • میئرپوا (پیاز، گاجر اور سیلری)، کٹی ہوئی 1 pc
  • جڑی بوٹیوں (ہربز) کا گچها 1 pc
  • پانی، گرم 1 l

ساس کے لیے:

میشڈ پٹیٹو:

  • پانی، گرم 1 l
  • آلو 2 kg
  • انڈے کی زردی 5 pc
  • چیڈر چیز 250 g
  • نمک

سوس:

پلیٹنگ اور بیکنگ:

  • شکر قندی، پتلی سلائس، راؤنڈ 100 g
  • آلو، موٹی سلائس، راؤنڈ 100 g
  • سلاد 10 pc
  • بریڈ سلائسں 10 pc
  1. ساس کے لیے:

    • زیتون کے تیل میں پیاز، لہسن اور سیلری کو پکائیں۔
    • اس میں کنور ایٹالین بیس اور وورَسِسٹَر شائر سوس ملائیں۔
    • فروزن مٹر ملائیں، نمک اور کالی مرچ ڈالیں۔
    • اب یہ مکسچر بکرے کے گوشت کے اوپر ڈالیں۔ اب ڈھک کر مزید ایک گھنٹہ اس کو بیک کریں۔
    • اب اوون سے نکال کر الگ رکھ دیں۔
    • ہڈی سے گوشت علیدہ کرلیں اور واپس سوس میں مکس کرلیں، ہڈیاں الگ دوسرے استعمال کے لیے رکھ لیں۔
  2. میشڈ پٹیٹو:

    • پانی کو ابال لیں۔ اس میں آلو ڈالیں اور جب آلو ابل جائیں تو پانی سے نکال لیں۔ اب آلو کو میش کرلیں۔
    • انڈے کی زردی ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب گریٹڈ چیڈر چیز اور نمک ملائیں۔
  3. سوس:

    • گرم پانی اور کنور ڈیمی گلیس بیس کے ساتھ ملایئں اور درمیانی آگ پر پکاتے رہیں۔ تقریباً 10 منٹ تک اس کو پکائیں جب تک گاڑ ہانا ہو جائے۔ اسے سائڈ کے طور پر سرو کریں۔
  4. پلیٹنگ اور بیکنگ:

    • ایک گول بیکنگ ڈیپ پلیٹ جو دو شخص کے لئے ہو، اس  میں رگو (Ragout) مکس ملائیں، دو ہڈیاں مکسچر میں لگا دیں۔ میشڈ پٹیٹو رکهیں اور آلو کے قتلے ایسے لگائیں جیسے تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ پگهلے ہوئے مکھن سے برش کریں اور اوون میں 25 منٹ تک پکائیں یا جب تک وہ اندرتک گرم اورسنہرے رنگ کا نہ ہو جائے۔
    • سلاد، ڈبل روٹی کے سلائس اور کنور ڈیمی گلیس سوس کے ساتھ سرو کریں۔
+