+

چائے بنانے کا طریقہ:

آئسڈ ٹی:

  • اسٹرابری رس 700 ml
  • لیموں کا رس 100 ml
  • شہد 200 ml
  • برف کے ٹکڑے 15 cup

گارنش:

  • تازہ اسٹرابری، کٹی ہوئی 15 pc
  1. چائے بنانے کا طریقہ:

    • ایک آئسڈ ٹی پاؤچ سے 3 لیٹر چائے بنتی ہے.
    • ایک عدد لپٹن آئسڈ ٹی پاؤچ صاف برتن میں رکھیں.
    • پاؤچ پہ ڈیڑھ لیٹر ابلتا ہوا پانی ڈالیے اور 3 سے 5 منٹ تک چھوڑ دیجیے.
    • چائے کے پاؤچ کو احتیاط سے نکالیے، اور مزید ڈیڑھ لیٹر سادہ یا ٹھنڈا پانی انڈیلئے.
  2. آئسڈ ٹی:

    • تمام اجزا کو ایک ڈھکے ہوئے برتن میں ڈالیے اور یکجا کرنے کے لیے زور سے ہلائیں۔گلاس میں حسب ذوق برف ڈالیے، اور تازہ آئسڈ ٹی انڈیلیے.
  3. گارنش:

    • اسٹرابری کے قتلے سے آئسڈ ٹی کو سجائیں.
+