+

طریقہ:

  • گوبھی (لال اور سفید)، کٹی ہوئی 1.2 kg
  • لال پیاز، باریک کٹا ہوا 250 g
  • ہری پیاز،ٹرم اور باریک کٹی ہوئی 60 g
  • تازہ ادرک (تقریبا 1 انچ ) 30 g
  • سویا ساس 64 ml
  • سفید سرکہ 30 ml
  • لیموں کا رس 64 ml
  • تِل کا تیل 30 ml
  • ویجیٹبل آئل 64 ml
  • تل کے بیج ، اگر چاہیں 30 g
  • ڈارک برائون شوگر 30 g
  • نمک 5 g
  • کالی مرچ 2 g
  1. طریقہ:

    • کٹی ہوئی گوبھی، پیاز، ہرا پیاز اور ادرک کو ایک بڑے بائول میں ملائیں.                            
    • ایک علیحدہ بائول میں بیسٹ فوڈز کلاسک مایو، سویا سوس، سرکہ، تل کا آئل، بیج پھینٹیں اور پھر گوبھی کے مکسچر میں ملادیں۔
    • سب کو اچھی طرح ملائیں اور ذائقہ ابھارنے کےلے سیزننگ ملائیں اور اگر ضرورت محسوس ہو تو مزید نمک، مرچ یا چینی ڈالیں۔
+