اجزاء
کری سوس کے لیے:
-
پیاز، مربع شکل میں کٹی ہوئی 200 g
-
ادرک، پیسٹ 15 g
-
لہسن پیسٹ 15 g
-
کری پاؤڈر 50 g
-
کنورپروفیشنل ٹماٹو پیوری (12x900g) 100 g
-
کریم 150 ml
کرسپی چکن کے لیے:
-
چکن بریسٹ 2.5 kg
-
کنور اسپائسی مارینڈ 100 g
-
آٹا 1 kg
سجاوٹ کے لیے:
-
پودینا 40 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 40 g
-
پیاز، جولین کٹ 100 g
-
ہری مرچیں 20 g
-
نان 20 nos
تیاری
-
کری سوس کے لیے:
- پیاز، لہسن، ادرک اور مرچیں نرم ہوجانے تک سوتے (Saute) کریں۔
- کری پاؤڈر اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر شامل کریں اور ذائقہ آجانے تک پکائیں۔ پھر کنورپروفیشنل ٹماٹو پیوری اور کریم شامل کر کے بلینڈ کرلیں۔
- سوس کو پکا کر گاڑھا کریں۔
-
کرسپی چکن کے لیے:
- چکن کو اسٹرپ میں کاٹیں۔
- چکن کو کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس مارینڈ میں 2 گھنٹے کے لیے مارینیٹ کریں۔
- کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس کو میدہ میں شامل کریں۔
- میرینیٹ کی ہوئی چکن کو خشک میدے اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس سے کوٹ کرکے 10 سیکنڈ کے لیے ٹھنڈے پانی میں ڈبوئیں۔
- چکن کو دوبارہ خشک میدے کے مکس سے کوٹ کریں۔ پہلے سے گرم تیل میںC°170 پر ڈیپ فرائی کریں۔
-
سجاوٹ کے لیے:
- تازہ پو دینہ، دھنیہ، باریک کٹی ہوئی پیاز اور چٹکی بھر کنور پروفیشنل لائم سیزننگ سے سجائیں۔