بریڈڈ مشروم چیز مایونیز کے ساتھ
کرسپی بڑیڈڈ مشرومز، لذیز چیز مایونیز کے ساتھ پیش کئے جاتے ہیں، جو ہیں ایک لازمی ایپیٹائزر۔

اجزاء
بریڈڈ مشروم چیز مایونیز کے ساتھ
−
+
Rs183435.0
بریڈڈ مشروم چیز مایونیز کے ساتھ:
بٹن مشرومز، بغیر تنے کے
/kg
800.0 kg
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
5.0 g
0%

انڈے
/pc
4.0 pc
0%
دودھ
/ml
50.0 ml
0%
سادہ آٹا
/g
374.0 g
0%
کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس (6X1kg)
/g
28.0 g
0%

مکس خشک ہربز
/g
30.0 g
0%
ڈبل روٹی کا چور
/g
250.0 g
0%
هيلمنز چیز مایونیز (12x1 KG)
/g
300.0 g
0%

/
بریڈڈ مشروم چیز مایونیز کے ساتھ:
-
بٹن مشرومز، بغیر تنے کے 800.0 kg
-
انڈے 4.0 pc
-
دودھ 50.0 ml
-
سادہ آٹا 374.0 g
-
مکس خشک ہربز 30.0 g
-
ڈبل روٹی کا چور 250.0 g
تیاری
-
بریڈڈ مشروم چیز مایونیز کے ساتھ:
- مشرومز کو صاف کرکے کنورپروفیشنل چکن اسٹاک پوڈر کے ساتھ سیزن کریں اور ایک طرف رکھ دیں.
- انڈوں کو توڑ کر ایک برتن میں دددھ کے ساتھ مکس کرلیں.
- آٹے کی کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس سے سیزننگ کریں.
- ہربز کو ڈبل روٹی کے چورے میں ملائیں.
- آٹے کے مکسچر میں مشرومز کو رکھ کے کوٹ کریں ۔ یہ مشرومز انڈے کے مکسچر میں منتقل کریں اور مکمل طور پر کوٹ ہونے تک ہلاتے رہیں ۔ آخر میں مشرومز کو ڈبل روٹی کے چورے میں ملائیں اور کوٹنگ مساوی ہونے تک ہلائیں.
- مشرومز کو گولڈن براوَن ہونے تک فرائی کریں اور هيلمنز چیز مایونیز کے ساتھ سرو کریں.