+

چائے بنانے کا طریقہ:

آئسڈ ٹی:

  • رس بھری سیرپ 600 ml
  • سپر بیریز سیرپ 100 ml
  • چاشنی 100 ml
  • برف کے ٹکڑے 15 cup

گارنش:

  • رس بھری 30 pc
  1. چائے بنانے کا طریقہ:

    • ایک آئسڈ ٹی پاؤچ سے 3 لیٹر چائے بنتی ہے.
    • ایک عدد لپٹن آئسڈ ٹی پاؤچ صاف برتن میں رکھیے.
    • پاؤچ پہ ڈیڑھ لیٹر ابلتا ہوا پانی ڈالیے،اور 3 سے 5 منٹ تک چھوڑ دیجیے.
    • چائے کے پاؤچ کو احتیاط سے نکالیے، اور مزید ڈیڑھ لیٹر سادہ یا ٹھنڈا پانی انڈیلیے.
  2. آئسڈ ٹی:

    • تمام اجزا کو ایک ڈھکے ہوئے برتن میں ڈالیے، اور یکجا کرنے کے لیے زور سے ہلائیے۔
    • گلاس میں حسب ذوق برف ڈالیے، اور تازہ آئسڈ ٹی انڈیلیے!
  3. گارنش:

    • آئسڈ ٹی کے گلاس کو رس بھری سے سجائیے.