+

چائے بنانے کا طریقہ:

آئسڈ ٹی:

  • لیموں کا رس 400 ml
  • منٹا کوبانو سیرپ 200 ml
  • برف کے ٹکڑے 1.5 cup

گارنش:

  • لیموں، کٹے ہوئے 5 pc
  • پودینا 15 pc
  1. چائے بنانے کا طریقہ:

    • ایک آئسڈ ٹی پاؤچ سے 3 لیٹر چائے بنتی ہے,
    • ایک عدد لپٹن آئسڈ ٹی پاؤچ صاف برتن میں رکھیے.
    • پاؤچ پہ ڈیڑھ لیٹر ابلتا ہوا پانی ڈالیے،اور 3 سے 5 منٹس تک چھوڑ دیجیے.
    • چائے کے پاؤچ کو احتیاط سے نکالیے، اور مزید ڈیڑھ لیٹرسادہ یا ٹھنڈا پانی انڈیلیے.
  2. آئسڈ ٹی:

    • تمام اجزا کو ایک ڈھکے ہوئے برتن میں ڈالیے، اور یکجا کرنے کے لیے زور سے ہلائیے۔گلاس میں حسب ذوق برف ڈالیے، اور تازہ آئسڈ ٹی انڈیلیے.
  3. گارنش:

    • گلاس کو پودینے اور لیموں سے سجائیے.
+