+

لائم ایویکاڈو ڈِپ:

چکن اسٹیز:

گارنش:

  • لیموں کے قتلے 10 pc
  1. لائم ایویکاڈو ڈِپ:

    • تمام اجزاء کو بلینڈر یا مِنی فوڈ پروسیسر میں ڈالیں۔ ہموار کریمی ٹیکسچر ہونے تک ملاتے رہیں۔
  2. چکن اسٹیز:

    • رفحان کارن آئل، ہلدی، ادرک، لیمن گراس اور کنور کوٹنگ مکس میرینیڈ کو آپس میں ملا لیں۔
    • گرل کرنے سے پہلے مرغی کو 6 گھنٹوں کے لئے میرینیڈ کریں۔
    • میرینیٹڈ مرغی کو ہری پیاز کے ٹکڑوں کے ساتھ سیخوں میں پروئیں۔
  3. گارنش:

    • سادہ لیموں کے قتلے ہی کافی ہیں۔
  4. شیف کی تجویز:

    • پُرونے سے پہلے لکڑی کی سیخوں کو کچھ دیر کے لئے پانی میں ضرور بِھگوئیں۔ اس سے یہ جلنے سے بچی رہیں گی۔
+