اسٹرابیری بار
بٹر میں ملے کوکی کرمبل کی بنیاد پر ایک کریمی اسٹرابیری انفیوزڈ ڈیزرٹ، جیلی، تازہ اسٹرابیری اور وہپڈ کریم کی ٹوپنگ۔ اس میٹھے کے ہر بائٹ میں اسٹرابیری ہی سٹرابیری ہے!

اجزاء
اسٹرابیری بار
−
+
Rs31500.0
بیس:
کوکیز
/g
200.0 g
0%
نمکین مکھن (پگھلا ہوا)
/g
125.0 g
0%
فلنگ:
رفحان اسٹرابیری جیلی (6x2kg)
/tbsp
4.0 tbsp
0%

1674
لویلٹی پوائنٹس
کریم چیز
/g
200.0 g
0%
کارٹے ڈور اسٹرابیری ٹوپنگ (12x1.28kg)
/g
60.0 g
0%

969
لویلٹی پوائنٹس
وِپڈ کریم
/g
200.0 g
0%
ٹاپنگ:
رفحان اسٹرابیری جیلی (6x2kg)
/pack
1.0 pack
0%

1674
لویلٹی پوائنٹس
پانی
/ml
125.0 ml
0%
/
بیس:
-
کوکیز 200.0 g
-
نمکین مکھن (پگھلا ہوا) 125.0 g
فلنگ:
-
کریم چیز 200.0 g
-
وِپڈ کریم 200.0 g
ٹاپنگ:
-
پانی 125.0 ml
تیاری
-
بیس:
- ایک فوڈ پروسیسر میں کوکیز اور پگھلا ہوا مکھن ڈال کر اس کا چورا بنا لیں۔ ۸ انچ کا ایک پین لے کر اس میں کوکیز کی تہہ لگا لیں اور اچھی طرح ٹھنڈا کرلیں۔
-
فلنگ:
- کریم چیز، رفحان اسٹرابیری جیلی اورکارٹے ڈور اسٹرابیری ٹاپنگ کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
- اس میں وہپڈ کریم ملا لیں اور کوکیز کو اوپر پھیلا کر ۲ گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ لیں۔
-
ٹاپنگ:
- رفحان اسٹرابیری جیلی کو گرم پانی میں اچھی طرح مکس کر کے.
- فروزن اسٹرابیری لئیر پر ڈال دیں۔
- وہپڈ کریم اور اسٹرابیری سے سجا کر پیش کریں۔