اجزاء
بلوچی اسٹیم تکہ:
-
سالم مرغی، 4 تکہ کٹ پیس میں 3.0 pc
-
دہی 150.0 g
-
آلو بخارے، 100 ملی لیٹر پانی میں ابالے اور چھانے ہوئے 150.0 g
-
پپیتے، پسے ہوئے 50.0 g
-
گرم مسالا پاؤڈر 30.0 g
-
زیرہ پاؤڈر 30.0 g
-
مسٹرڈ، پاؤڈر 50.0 g
-
گرین چلی پیسٹ 50.0 g
-
کالی مرچ
-
پودینے کی چٹنی 500.0 g
-
دھنیا، سجاوٹ کےلئے 25.0 g
تیاری
-
بلوچی اسٹیم تکہ:
- مرغی پر نمک لگا کر رکھ لیں.
- ایک گہرے فرائنگ پین میں تیل گرم کرلیں.
- مرغی کی تکوں کو گرم تیل میں تل لیجیے، جب وہ گہرے سنہرے رنگ کے ہوجائیں تو انہیں برتن میں ڈال لیجیے.
- باقی اجزا کو آپس میں ملا کے مرغی پہ پھیلائیے، اور بھاپ میں پکائیے۔
- چٹنی کے ساتھ پیش کیجیے۔