ایک خوش باش افرادی قوت، باصلاحیت بھی ہوتی ہے۔ وہ ملازمین جو مثبت طور پراپنے دفترمیں حوصلہ افزائی اور ہمایت ملتی ہے اُن کا رویہ کام کی طرف نرم اور پُرجوش ہوتا ہے اوروہ پُرعظم اورتخلیقی ثابت ہوتے ہیں۔  اپنے ساتھیوں کی طرف صحت مند ماحول کا احساس ایک بہت آسان عمل ہو سکتا ہے، بلکہ، چائے کی ایک پیالی شروعات کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

چائے اور گُفتگو: ہر صبح اور دوپہر چائے بنانے کے لیے اور ساتھیوں کے ساتھ ہلکی پھلکی گُفتگو کے لیے 10 منٹ نکالنا ایک آرام دہ اورمثبت ماحول بنانے کا بہترین طریقہ ہے۔ 

putting the tea in team_Unilever Food Solutions_instert 1

ایک تازہ نظریہ: ڈیسک اور اسکرین پر زیادہ وقت وقف کرنے سے آپ کے ملازمین ذہنی اور جسمانی طور پر جکڑن، تناﺅ، تھکن اور مایوسی کا شکار ہوسکتے ہیں۔ اس صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے اپنے ملازمین کو ٹی اسٹیشن تک چہل قدمی کے لیے مدعو کریں اورپھر کیتلی نکالیں۔ اور پھر چائے بناتے ہوئے اور کھڑکی سے باہر جاھنکتے ہوئے، چائے کے فوائد اور چہل قدمی کی اہمیت پر تھوڑی نظر ڈالیں۔ وہ اپنی ڈیسکس پر واپس تازہ تر اورمتوجہ لوٹیں گے۔ 

putting the tea in team_Unilever Food Solutions_instert 2

اپنے ٹی اسٹیشن/چائے کے انتخاب کو جدید بنائیں: چائے کی پیشکش کو دلچسپ بنانے کے لیے اپنے ملازمین کو مختلف قسم کی چائے کا انتخاب کا اختیار دیں اور کوشش کریں کے اپنی پینٹری یا ٹی اسٹیشن کو بھی مزید دلچسپ اور دلکش بنائیں۔ جگہ کو اس طرح نیا بنائیں کہ مختلف قسم کی چائے کو آسانی اور پُرکشش طریقے  سے اسٹور اور شوکیس کیا جاسکے۔ یہ تجویز کریں کہ ملازمین اپنے دن کا آغاز مزیدار اورمُکمل بلیک ٹی سے کریں۔ یہ اُس صبح کے کیفین اور توانائی کا ایک جھٹکا دیتا ہے۔ دوپہر کے لیے گرین ٹی کا استعمال کریں، یہ سب کو ایک توجہ مرکوز کرنے کی نئی صلاحیت دے گا۔ 

ٹیم کے لیے سرگرمیاں: ملازمین کو ایک اچھا، خوشگوار کام کرنے کے عزم کو نمایاں کرنے کے لیے دفتر میں تفریحی اور مزے والی سرگرمیوں کا انعقاد کریں۔ چائے کی گُفتگو سے آغاز کریں، اس سے ملازمین کو ٹی اسٹیشن پر نئی چائے آزمانے کا موقع ملے گا اور وہ مختلف قسم کی چائے کے صحت سے متعلق فوائد کے بارے میں جانیں گے۔

ہر آفس کی پسندیدہ سبز چائے، لپٹن گرین ٹی لیمن! کھانے کے بعد پینے کے لیے یہ نہ صرف ایک اچھا مشروب ہے بلکہ اس کے پودینے والے ذائقے سے آپ کی سانسوں کو ایک خوشگوار مہک بھی ملتی ہے۔