Menu
Unilever Food Solutions » Home
  • ہمارے بارے میں
  • شیف انسپریشن
    • شیف سے مُتاثر
    • بین الاقوامی پکوان
    • ماسٹرآف سیزننگ
    • رمضان
    • نئے دور کا کھانا
    • استحکا
    • مایونیز کی دنیا
    • COVID-19 کا مقابلہ ایک ساتھ
  • ریسیپیز
  • شاپ
    • تمام پروڈکٹس
    • اسٹاک
    • دیگر
    • سوسز
    • سیزننگز
    • صفائی کی پروڈکٹس
    • چائے
    • ڈریسنگز
    • ڈیزرٹس
  • ٹریننگ
  • چائے
  • پروموشنز اور لویلٹی پروگرام
    • پروموشنز
    • یو ایف ایس لویلٹی پروگرام
    • لویلٹی کیٹلوگ
    • عموماً پوچھے جانے والے سوالات: یو ایف ایف لویلٹی پروگرام
    • عموماً پوچھے جانے والے سوالات: پروڈکٹ شاپ
  • لویلٹی پوائنٹس
    • لاگ اِن
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • میرا اکاؤنٹ
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • لاگ آوٹ
  • English
      • English
      • اردو
    • اپنے ملک کا انتخاب کریں
  • رابطہ
  • {query} اندر/اس میں پروڈکٹس
  • {query} اندر/اس میں ریسیپیز
  • {query} اندر/اس میں دیگر
تمام
  • English
    • English
    • اردو
    • پاس ورڈ بھول گئے؟

      لاگ اِن ہو رہا ہے

      انتظار فرمائیے

    • اکاؤنٹ بنائیں
    • رابطہ
    • میرا اکاؤنٹ
    • آپکے آرڈر کی تاریخ
    • رابطہ
    • لاگ آوٹ
لویلٹی پوائنٹس

x
منتخب ڈسٹریبیوٹر - تبدیل کریں
اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
آپ کا منتخب ڈسٹریبیوٹر اضافی ڈسٹریبیوٹر آپ کا منتخب ڈسٹریبیوٹر اضافی ڈسٹریبیوٹر
براہِ مہربانی اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
براہِ مہربانی اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

آپ کو اپنا ڈسٹریبیوٹر نہیں ملا؟ ہماری لسٹ میں شامل کرنے کے لیے 787-787-111 پر ہمیں کال کریں۔

  • تصدیق کریں
x
x

ڈسٹریبیوٹر کی تبدیلی

ڈسٹریبیوٹر کی تبدیلی آپ کی کارٹ کو متاثر کر سکتی ہے کیا آپ کو منظور ہے؟
جاری رکھیں منسوخ کریں
x

براہِ مہربانی اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
جاری رکھیں
  1. ہوم
  2. ٹریننگ
  3. بزنس مینیجمنٹ
  4. باس برگر سوال جواب۔ فوڈ ڈلیوری کی جانب رہنمائی
  1. بزنس مینیجمنٹ
  • Facebook-Link opens in a new window - article - باس برگر سوال جواب۔ فوڈ ڈلیوری کی جانب رہنمائی
  • Twitter-Link opens in a new window - article - باس برگر سوال جواب۔ فوڈ ڈلیوری کی جانب رہنمائی
  • Pinterest-Link opens in a new window - article - باس برگر سوال جواب۔ فوڈ ڈلیوری کی جانب رہنمائی
  • ٹریننگ

باس برگر سوال جواب۔ فوڈ ڈلیوری کی جانب رہنمائی

اپنے فوڈ ڈلیوری کے کاروبار کو بڑھانے کے لیے ماہر کا مشورہ

  • اپنی ڈلیوری یا ٹیک اوے آفر کو قائم رکھنے یا بڑھانے کے لیے فوری عمل کریں۔
  • اپنے مینیو کو مقبول اور منافع بخش اشیاء تک محدود رکھیں
  • متعدد ڈلیوری پہنچانے والوں کے ساتھ شراکت کر کے اپنی پہچان بڑھائیں
  • اپنے صارفین کو باخبر رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر سرگرم عمل رہیں۔
  • کوئی صحیح یا غلط جوابات نہیں ہیں، چیزوں کو آزمائیں اور آگے بڑھتے ہوئے بہتر بنائیں

جب ۲۲ مارچ ۲۰۲۰ اتوار کی شام وفاقی حکومت تمام غیر ضروری کاروبار بند کر دینے کا اعلان کیا تو نائی کی دکانوں، سیلونوں، درزیوں، ریسٹورنٹ اور کیفے جیسے تمام کاروبار اثر انداز ہوئے۔

 

یہ اعلان سوشل اجتماعات اور ڈائننگ کو غیر معینہ مدت تک معطل رکھنے کے ساتھ ہماری طرزِ زندگی پرمیں بھی ایک بہت بڑی تبدیلی پر مجبور کر رہا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ سے پہلے ہی ملازمتوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔

تاہم، ڈریکونین اقدامات کے تحت دفاتر کو مکمل طور پر بند کرنے کے برعکس، کچھ مہمان نوازی کے کاروبار کے لیے تھوڑی چھوٹ موجود ہے جہاں ریسٹورنٹ اور کیفے کو ڈلیوری کے لیے کھانا تیار کرنے کی اجازت ہے

جیمی کالووس باس برگر کمپنی کا ملک ہے، جو وکٹوریہ میں کام کرنے والے پریمیم برگر ریسٹورنٹس کا سلسلہ ہے۔ ڈلیوری کے زریعے کمپنی کی وسیع پیمانے پر فروخت ہوتی ہے لہٰذا موجودہ حالات میں نسبتاً کمپنی آگے بڑھنے کے قابل ہے۔

کالووس نے اپنے کچھ خیالات کا تبادلہ کیا ہے جو دوسرے کاروباروں کو فوڈ ڈلیوری کی دنیا میں مدد فراہم کریں گے

س۔ اگر کوئی کاروبار ڈلیوری پر غور کر رہا ہے تو انہیں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

ج۔  بس جتنی جلدی آپ عمل کر سکیں گے اتنا ہی بہتر ہوگا۔ اگرچہ یہ اس وقت ایک نئی چیز ہے، آپ کے پاس اچھا موقع ہے جلدی اور بہتر طور پر اپنی جگہ بنانے کا

ڈلیوروو یا اپنے ملک میں کسی بھی دوسرے ڈلیوری پلیٹ فارم سے رابطہ کریں، ان سے فون پر بات کریں اور وہ کچھ ہی دنوں میں آپ کو مدد فراہم کر کے آگے بڑھنے کا موقع دیں گے

میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ اپنے مینیو کو مشہور آئٹمز تک محدود رکھیں۔ کوشش کریں کہ انہیں چائے یا کافی کے ساتھ پیکج کریں اور ڈلیور کریں جیسے کہ ٹوسٹ پر اسمیشڈ ایواکاڈو  ۲۰ ڈالر (۳۲۲۰ روپے) میں پیش کریں۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ساتھ میں کوئی سوس شامل کر کے تھوڑا زیادہ چارج کرلیں۔ اصل میں، تخلیقی بنیں لیکن اس بات کا خیال رکھیں کہ عام طور پر آپ کے لیے کیا کام کرتا ہے

بس اپنے آپ کو اس مقام پر لے کر آئیں، امید ہے آپ بہت اچھا کریں گے

س۔ کیا آپ یہ مشورہ دیں گے کہ ریسٹورنٹس اور کیفے ایک سے زیادہ ڈلیوری سروسز استعمال کریں؟

ج۔ میرے خیال سے کرنا چاہیے کیونکہ جتنی زیادہ آپ اپنی پہچان بنائیں گے اتنا زیادہ امکان ہے کہ لوگ آپ کے بارے میں جانیں گے۔ اور یہ اس وقت سب سے زیادہ ضروری ہے۔

میرا ماننا ہے کہ ڈلیوری جمع والوں میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہوتا۔ عام طور پر وہ بہت زیادہ ہیں۔ ریکارڈ کے طور پر بتاتا چلوں کہ وہ سب کونٹیکٹ فری ڈلیوری فراہم کرتے ہیں، جو تقریباً ۳ ہفتوں سے جاری ہے کیونکہ وہ دیکھ سکتے ہیں کہ امریکہ اور برطانیہ میں کیا ہو رہا ہے

Food delivery service

س۔ کیا اس وقت ڈلیوری سروس کمیشنز کی فکر کرنی چاہیے؟

ج۔ اگرچہ ڈلیوری پلیٹ فارم آپ پر سے کمیشن ہٹا دیتا ہے لیکن کچھ حاصل کرنے کے لیے آپ کو تھوڑی قربانی دینے پر آمادہ ہونا پڑے گا

بہت کم کیفے اور ریسٹورنٹس اپنی قیمتوں میں کمی کرنے کے قابل ہوں گے تاکہ وہ آپ سے لیے گئے تمام کمیشن کا احاطہ کر سکیں لیکن اگر آپ تھوڑی سی قربانی کے لیے تیار ہیں تو شاید آپکا زیادہ فائدہ ہو کیونکہ امید ہے کہ آپ وقت کے ساتھ کسٹمرز کو دبار باراپنی طرف راغب کریں گے

اس وقت تھوڑی سی بھی آمدنی، بالکل آمدنی نہ ہونے سے بہتر ہے

س۔ آپ اپنے اسٹاف کی صورتحال کو کس طرح سنبھال رہے ہیں؟

ج۔ آپ ان کے لیے متبادل کام ڈھونڈ کر زیادہ سے زیادہ اسٹاف کو برقرار رکھنے کی کوشش کر سکتے ہیں، چاہے وہ ڈلیوری ہو یا برتن دھونا، آپ انہیں آپشنز دے سکتے ہیں

اگر آپ ٹیک اوے کر رہے ہیں تو کسٹمر سروس کے لیے رابطہ کا زریعہ ہونا چاہیے، کسی کو آرڈر لے کر اس کا پیکج بنانا ہوگا۔ لہٰذا کچھ اسٹاف ممبز کے لیے جگہ بن سکتی ہے لیکن بدقسمتی سے سب کے لیے نہیں

کیا میں ڈلیوری چلانے کے لیے اپنے آگے رہنے والے اسٹاف کو استعمال کروں گا؟  آپ کر سکتے ہیں،  لیکن اس صورت میں اگر وہ اس کام کو کرنا چاہیں یا نہیں۔ میں چاہوں گا کہ ڈلیوری جمع کرنے والوں کی جانب سے مہیا رائڈرز تک ہی محدود رہوں اور اپنے آگے رہنے والے اسٹاف کی تربیت کروں اورانہیں کچن میں استعمال کروں

حقیقت یہ ہے کہ وائرس کی وجہ سے فروخت سست ہے اور اسٹاف کو قائم رکھنا بہت مشکل ہے اور اس کے نتیجے میں ملازمتوں کا بھی نقصان ہوگا۔ یہ نا گزیر ہے

س۔ اس نئے ماحول میں کسٹمرز کے ساتھ رابطہ رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟

ج۔ اپنے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کریں، اپنی سامنے کی کھڑکی پر نوٹس لگائیں، جو بھی سنے اس کو بتائیں، ہمارے پاس ڈلیوری سروس دستیاب ہے لہٰذا آن لائن فوراً آرڈر کریں

لیٹرباکس ڈراپس کو ڈیزائن اور پرنٹ ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے لیکن اگر آپ کے پاس ایکسٹرا رقم ہے تو اسے ضرور ٹرائی کریں

۔ صرف کچھ لوگوں سے بات کرنے کے بعد، میرے خیال میں شاید اس وقت سوشل میڈیا سب سے زیادہ طاقتور پلیٹ فارم ہے۔ یہ تیز اور موثر ہے اور ہر وقت آپ کے سامنے ہے

Food delivery

س۔ ڈلیوری پلیٹ فارمز کے مقابلے میں براہِ راست ای کامرس کی کارکردگی پر کوئی خیالات؟

ج۔ شروع سے ای کامرس کے حل کے ساتھ چلنا ایک بہت بڑا سوال ہے۔ باس برگر میں ہم لوگوں کو اپنی ویب سائٹ کے زریعے یا ڈلیوری جمع کرنے والوں کے زریعے آرڈر دینے کا آپشن دیتے ہیں، لیکن ہم دیکھ رہے ہیں کہ لوگ سیدھا ڈلیوری جمع کرنے والوں کہ پاس جا رہے ہیں کیونکہ ان کے برانڈ بہت مضبوط ہیں۔ ان سے مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے۔

ریڈیو، ٹی وی اور سوشل میڈیا پر اوبر جیسے برانڈز آپ کے سامنے ہیں۔ لوگ خودبخود ان کی طرف راغب ہوتے ہیں، چاہے وہ اپنے کمپیوٹر یا اپنے فون پر موجود ایپ کا استعمال کر کے آن لائن جائیں

۔ زیادہ تر کسٹمرز اپنی پسند کے انتخاب کی وجہ سے ڈلیوری جمع کرنے والوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ خاص طور پر اگر وہ جانتے ہوں کہ وہ کیا چاہتے ہیں

س۔ کیا آپ اپنے ریسٹورنٹ میں کوئی فزیکل تبدیلیاں کریں گے؟

ج۔ ٹیک اوے کی وجہ سے لوگوں کو آ کر اپنے کھانے کا آرڈر دینے کی اجازت ہے، یا وہ پہلے سے کال بھی کر سکتے ہیں۔ لہٰذا اگر آپ ٹیک اوے کی پیش کش کر رہے ہیں تو آپ کو صرف کسٹمرز کے مابین علیحدگی قائم رکھنے کے لیے جگہ بنانی ہوگی

اس کے علاوہ آپ کو صرف کچھ چیزوں میں بدلاؤ لانا پڑے گا۔ ڈلیوری کے سیکشن اور لوگوں کے آکر کھانا لے جانے کے سیکشن کو علیحدہ مختص کرنا پڑے گا۔

س۔ مشورے کے کوئی آخری الفاظ؟

ج۔ اگر پچھلے ہفتے میں میں نے کچھ سیکھا ہے تو ہ اس بات کی اہمیت ہے کہ آپ خود کو اس مقام پر لے کر آئیں اور آگے بڑھیں، چاہے اس سے آپ کی ڈلیوری یا ٹیک اوے آفر کو فائدہ پہنچ رہا ہو۔ موقع کا فائدہ آٹھائیں

Prepare your restaurant or Café for online food delivery
COVID-19 کا مقبلہ ایک ساتھ پر واپس جایے

متعلقہ مضامین

    • فوڈ سیفٹی
    کیا آپ کا کھانا ڈلیوری کے لیے محفوظ ہے؟
    • بزنس مینیجمنٹ
    گریب فوڈ کی طرف سے ۵ ٹوٹکے جو آپکے فوڈ ڈیلیوری کے کاروبار کو بہتر بنا سکتا ہے

متعلقہ ریسیپیز

  • چکن تکہ بوٹی
  • ٹیریاکی بی بی کیو ونگز
  • باربی کیو چکن پاپرز
  • تندوری چکن بائٹس
  • بی بی کیو چکن سب
  • گارلک مایو رول
  • سیراچا ہاٹ ونگز
  • چکن رول اپ بائٹس
  • چکن ڈیولڈ نوڈلز
تمام ریسیپیز دیکھیں (180)

  • ہمارے بارے میں
  • شیف انسپریشن
  • ریسیپیز
  • شاپ
  • ٹریننگ
  • چائے
  • پروموشنز اور لویلٹی پروگرام
  • نیوزلیٹر سائن اَپ
  • اپنے ملک کا انتخاب کریں
  • Please Recycle
  • قانونی شرائط
  • پرائوسی پالیسی
  • کوکی پالیسی
  • سائٹ میپ
آگاہ رہنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کے لیے رجسٹر کریں

اس وقت سائن اَپ کرنے سے آپ کو ملیں گی ریسیپیز، انڈسٹری کے ٹرینڈز، مُفت سیمپلز اور بہت کچھ

ہمیں ڈھونڈیں:
  • یو ٹیوب پر
  • فیس بُک پر
Unilever Food Solutions » Home

© 2021 یونی لیور فوڈ سلوشنز | تمام حقوق محفوظ

Unilever Food Solutions » Home

یہ ویب ایپ اپنے فون پر انسٹال کریں اپنے آئی پیڈ پر یہ ویب ایپ انسٹال کریں یہ ویب ایپ اپنے اینڈروآئڈ فون پر انسٹال کریں۔ یہ ویب ایپ اپنے ونڈوز فون پر انسٹال کریں۔

شیئر کے آئکن کو کلک کریں نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں اوپر اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں span class="icon android-share"> نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں. شیئر کے آئکن کو کلک کریں span class="icon windows-share"> نیچے اور ہوم اسکرین میں شامل کریں کا انتخاب کریں.

x

Log in to create your own personal recipe book.

Join over 1 million chefs already getting inspired by UFS اکاؤنٹ بنائیں Already have an account? لاگ اِن