Menu
لویلٹی پوائنٹس

اگر آپ ڈلیوری اور ٹیک اوے کر رہے ہیں تو مائی لوکل ایٹز ایک آسان اور تیز ذریعہ ہے اپنے علاقے کے کسٹررز تک پہنچنے کے لیے۔

مفت رجسٹر کیجیے ان تین آسان مراحل سے:

مفت رجسٹر کیجیے ان تین آسان مراحل سے:

  1. اپنے رابطے کی معلومات درج کیجیے۔
  2. اپنا حالیہ مینیو اپ لوڈ کیجیے۔
  3. ہمیں بتائیں کہ آپ کس وقت کھلے ہیں اور کیا آپ صرف ڈلیور کرتے ہیں یا ٹیک اوے کی سہولت بھی دیتے ہیں۔

#mylocaleatz #supportingrestaurants #unileverfoodsolutions #supportingyou