اجزاء

+

چاول;

مصالحہ:

مرغی کو بھرنا:

  • مرغی، ثابت(1000 گرام) 3.0 pc
  • مگن چٹنی 400.0 g
  • رائتہ 600.0 g

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ مشروم بریانی اِسٹفڈ چکن کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: بیسٹ فوڈ کلاسک مایونیز اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ.

...

تیاری

  1. چاول;

    • چاولوں کو 15 سے 20 منٹ کے لیے بھگودیں۔ ایک درمیانے گہرے برتن میں پانی اُبالیں، کنور پروفیشنل چکن سوپ اسٹاک اور تمام ثابت مصالحے شامل کریں۔ چاولوں کو آدھا پکائیں اور چھان لیں۔
  2. مصالحہ:

    • اوون کو °180 سینٹی گریڈ پر سیٹ کریں۔ مشروم کے موٹے سلائس کاٹیں، کالی مرچ اور تیل مِلائیں اور 25 سے 30 منٹ کے لیے روسٹ کریں۔
    • ایک درمیانے گہرے برتن میں پیاز کو بھورا ہونے تک پکائیں، لہسن، ادرک، ہلدی، آل پرپز کری پیسٹ، ہری مرچیں شامل کریں اور ایک منٹ کے لیے پکائیں۔
    • پانی کے ساتھ پین کو ڈیگلیز کریں اور 3 منٹ تک اُبلنے دیں۔
    • اسی برتن میں روسٹ کئے ہوئے مشروم شامل کریں اور اچھی طرح ملالیں۔ آخر میں چاولوں کو مشروم مصالحہ کے ساتھ تہہ دیں یا دونوں کو ساتھ ملالیں۔
  3. مرغی کو بھرنا:

    • قینچی کے ذریعے صرف مرغی کے پسلی والے حصے سے گوشت کو ہڈی سے الگ کریں۔ اس سے بریانی کا ذائقہ مرغی کے گوشت میں مزید سرایت کرے گا۔
    • آرام سے مرغی میں مشروم بریانی بھریں اور مرغی کو پورا باندھ لیں یا صرف مرغی کی ٹانگوں کو دھاگے سے باندھ دیں تاکہ بھرا ہوا مسالہ باہر نہ آئے۔
    • مرغیوں کو اوون میں °170 سینٹی گریٹ پر 40 منٹ کے لیے یا بھورا ہونے تک روسٹ کریں۔
    • آم کی چٹنی اور رائتے کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو