نئے نارمل کی دنیا میں، ڈیلیوری بزنس ایک اہم کردار ادا کرتا رہے گا، لیکن آپ بہترین تجربہ کیسے ڈیلیور کریں گے؟ آپ جو پیکجنگ استعمال کرتے ہیں، اس کی بھی کافی اہمیت ہے۔ 

درست پیکجنگ کے انتخاب کے لئے چند ٹپس پیش ہیں:

  1.  کھانے سے پہلے کسٹمر اسے گرم کرنا چاہیں گے۔ ایسی پیکجنگ استعمال کریں جو مایئکرو ویو میں استعمال ہوسکے۔ مائیکروویو میں گرم کرنے کے لئے عموماً اس نشان کو محفوظ سمجھا جاتا ہے
  2.  برگرز اور سینڈوچز کے لئے مضبوط، فوائل لائن والے ریپ پیپرز استعمال کریں۔ یہ حدت کو باہر نہیں نکلنے دیں گے اور نمی کو بھی کنٹرول کریں گے
  3.  اس بات کو یقینی بنائیں کہ کنٹینرز میں سوراخ موجود ہوں جو کھانے کی بھاپ کو باہر نکلنے دیں۔ یہ فرائیڈ آئٹمز اور پیزا کرسٹس کو نم ہونے سے بچائے گا۔
  4.  پیکجنگ کو اس کے اندر موجود کھانے سے بڑا نہیں ہونا چاہئے، ورنہ حدت کم ہوگی اور سامان ادھر اُدھر لڑھکتا رہے گا۔
  5.  ڈیلیوری کے دوران کچھ لیک نہ ہو یا باہر نہ چھلکے،  اس لئے پیکجنگ کو مائیکروویومیں قابل استعمال پلاسٹک یا ویکس پیپر سے کور کردیں اور ٹائٹ رکھنے کے لئے ڈھکن کے ساتھ سیل کردیں۔ 
  6.  پلاسٹک ریپ سے ڈش کو کور کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کھانے کو چھو نہ رہا ہو۔  فوڈ بزنس میں پریزینٹیشن کی اہمیت بہت زیادہ ہے، خصوصاً ڈیلیوری میں۔

اشارہ: پیکیجنگ کے ساتھ ساتھ اجزاء بھی آپ کے کھانے کی زندگی کو بڑھانے میں بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔ ہیلمین ریئل میئونیز جیسے اجزاء کے استعمال سے آپ کے بن اور سلاد زیادہ دیر تک تازہ رہتی ہیں۔

 

 

 

هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)

هيلمنز رئیل مایونیز دنیا کا نمبر 1 مایونیز ہے، جو بہترین اجزاء سے تیارکردہ ہے۔ سینڈویچ، سلاد، ڈپس اور ڈریسنگ کے لیے بہترین۔

مزید جانیے
3933 15730
Rs3,933 قیمت
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو